Mr Fun

Mr Fun i love entertain because it is the source of fun.

11/10/2025

India Pak Clashes update
In the current moment Pak Air force is conducting operations inside the Afghanistan decisively. Accordingly to the sources F 16 fighters jet is throwing above on Kabul hitting their target (TTP , Al Qaeda basess) Perfectly.
The war is accelerating and spreading continuously. Some source claim combat is ongoing twenty different places in Khyber pakhtunkhwa pak afghan boarder

اپدیٹ پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی سے افغانستان کے سرحدی اور افغانستان کے اندر ایف سیکسٹیں سے ٹی ٹی پی ،القاعدہ کے ٹ...
11/10/2025

اپدیٹ
پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی سے افغانستان کے سرحدی اور افغانستان کے اندر ایف سیکسٹیں سے ٹی ٹی پی ،القاعدہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جارہا اور اب تک بھرپور ہلاکتوں کی اطلاعات۔
ذرائع کے مطابق سرحد پر کچھ پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ ساتھ ابادی والے علاقوں پر شہریوں کی شہادتوں کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہے

11/10/2025

پاک افغان کشیدگی
پاک افغان سرحد کرم , مہمند ، جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقوں پر کشیدگی زور پکڑنے لگی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اب تک افغان سورسز کو بھرپور جواب دیا جا رہا ہے۔
زمینی فورس کے علاؤہ پاک فضائیہ بھی بھرپور افغانستان کے اندر کارروائیاں کررہی۔

Address

Parachinar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Fun posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share