18/08/2026
دل پہ یکطرفہ عذابوں کو اُترتے دیکھا ۔
ہم نے چُپ چاپ اُسے خود سے بچھڑ تے دیکھا ۔
اُس کو سوچا تو ہر ایک سوچ میں خوشبو اتری ۔
اُس کو لکھا تو ہر ایک لفظ مہکتے دیکھا ۔
یاد آ جائے تو قابو نہیں رہتا دل پر۔
ورنہ دنیا نے بھی ہے ہم کو ترپتے دیکھا ۔🥺