23/08/2025
اظہارِ تعزیت!
رکن انجمن حسینیہ کالج کالونی سید منور حسین کے بڑے بھائی سید اسحاق حسین اربعین واک کے بعد واپسی پر روڈ ایکسڈنٹ میں شہید ہوچکا ہے
جو اربعینِ حسینی کیلئے کربلا گیا تھا۔
ہم غمزدہ خاندان کے ساتھ اس دردناک غم میں برابر کے شریک ہیں
ان کی نمازِ جنازہ
️ بروز ہفتہ 23 اگست 2025
صبح 10:30 بجے
کالج کالونی امام بارگاہ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ شہید کے درجات بلند فرمائے،
فاتحہ کی درخواست 🙏
منجانب:- سیکرٹری و اراکعین انجمن حسینیہ کالج کالونی