02/09/2025
گورنمنٹ کالج آف منیجمنٹ سائنسز پاراچنار میں بی ایس کمپیوٹر سائنس اور بی بی اے آنرز میں داخلے جاری ہیں ۔
1:BSCS 4 Years
2:BBA Hons 4 Years
فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 10 ستمبر ہے ۔
بی ایس کمپیوٹر سائنس میں داخلہ کے لئے اہلیت ایف ایس سی کمپیوٹر سائنس یا ایف ایس سی پری انجینئرنگ
بی بی اے میں داخلے کی اہلیت ایف ایس سی ( کمپیوٹر سائنس ، پری انجینئرنگ ، پری میڈیکل، ڈی کام ایڈ ڈی اے ای )
رابطہ
اسسٹنٹ پروفیسر سید اطہر علی شاہ صاحب
0302 5767999
اسسٹنٹ پروفیسر شوکت حسین صاحب
03028898762
اسسٹنٹ پروفیسر شعبان علی بنگش
03091412412
مفت آنلائن اپلائی کی سہولت کالج میں موجود ہے