
25/04/2025
*حالات بہت خراب ہیں۔*😢
*اپنے کمزور رشتہ داروں کو دوسروں کے آسرا پر نہ چھوڑو۔*
*وہ قرضہ مانگیں، تو آپ صدقہ سمجھ کر دے دو۔*
*وہ اپنی خوشی میں بلائیں، تو خوشی کے بہانے کچھ دے دو۔*
*انہیں گھر بلاؤ، ان کے بچوں کی نظر اتارنے کے بہانے ہی کچھ دے دو۔* *کوئی بیمار ہے، تو بیماری کے بہانے ہی مدد کر دو۔*
*اللہ نے تمہیں گن کر نہیں دیا، ھم کون ہوتے ہیں اس کی امانت کا حساب کتاب رکھنے والے۔ کرو مہربانی تم اہل زمیں پر خدا مہرباں ہوگا عرش بریں پر*۔