Parachinar Updates

Parachinar Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Parachinar Updates, Media, Parachinar.

24/07/2026
21/06/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ

انجمن حسینیہ پاراچنار، بلیامین لوئر کرم کے رہائشی محمد شعیب کی شہادت پر ان کے اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور تمام سوگواران سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتی ہے۔ ہم بارگاہِ الٰہی میں دعاگو ہیں کہ پروردگارِ عالم شہید کے درجات بلند فرمائے، انہیں اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم نصیب فرمائے۔

محمد شعیب متحدہ عرب امارات میں بطور ٹیکسی ڈرائیور محنت مزدوری کرکے اپنے اہلِ خانہ کا سہارا بنے ہوئے تھے۔ اطلاعات کے مطابق انہیں قید میں رکھنے کے بعد جان سے محروم کیا گیا، جس پر اہلِ علاقہ میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

انجمن حسینیہ پاراچنار حکومتِ پاکستان سے پرزور مطالبہ کرتی ہے کہ سفارتی ذرائع استعمال کرتے ہوئے اس واقعے کی مکمل تحقیقات کو یقینی بنایا جائے اور متعلقہ حکام سے جواب طلب کیا جائے، تاکہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے حقوق اور جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔

انجمن حسینیہ پاراچنار

پاراچنار سے تعلق رکھنے والا ایک اور بہادر جوان وطن عزیز پر قربان ہوگیا 🇵🇰💔پاراچنار شلوزان علیشاری کے رہائشی لانس نائیک ب...
15/06/2026

پاراچنار سے تعلق رکھنے والا ایک اور بہادر جوان وطن عزیز پر قربان ہوگیا 🇵🇰💔

پاراچنار شلوزان علیشاری کے رہائشی لانس نائیک بختیار حسین، ولد جومدار علی اکبر، شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں دورانِ ڈیوٹی شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوگئے۔۔

Address

Parachinar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parachinar Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category