Kurram Nama

Kurram Nama This page provides authentic news articles, highlights local issues, explores the beauty of the region, and many more.

Its focus point is the capital of District Kurram Parachinar.

11/09/2025
09/09/2025

قطر کے شہر دوحہ پر اسرائیل کا حملہ
حماس کے لیڈرشپ کو نشانہ بنایا گیا

07/09/2025

🛑براہ راست لاہور میں تلاوت کے مقابلے میں ایران سے آئے ایرانی بچے کی خوبصورت انداز میں تلاوت قرآن

07/09/2025

‏”دوسری بین الاقوامی مذہبی رہنماؤں کی سربراہی کانفرنس“

ملائیشیا کے دارالحکومت ”کوالالمپور“ میں منعقدہ اس سربراہی کانفرنس میں شریک متعدد نامور مذہبی رہنماؤں کے تاثرات ملاحظہ فرمائیں:

06/09/2025

تحریک حسینی پاراچنار کے سیکرٹری جنرل استاد نبی حسین

06/09/2025

علامہ سید عابد حسین الحسینی

06/09/2025

صدر تحریک حسینی

منافقتآج کہتے ہیں اہل تشیع علاقہ ،کل دعوی کریں گے یہ علاقہ ہمارا ہیں۔
05/09/2025

منافقت
آج کہتے ہیں اہل تشیع علاقہ ،کل دعوی کریں گے یہ علاقہ ہمارا ہیں۔

04/09/2025

کل کے واقعے میں مجرم کے گھر
کو مسمار۔۔
مخالف فریق نے پچھلے مہینوں جو واردار کیں ہیں انکو سزا دینے کی انتظار۔۔۔

سرکاری رپورٹ *کرم میں مسافر گاڑی پر فائرنگ، چھ افراد جاں بحق - ذاتی دشمنی کی وجہ ہونے والے حادثے کی وجہ سے قیمتی جانیں ض...
03/09/2025

سرکاری رپورٹ

*کرم میں مسافر گاڑی پر فائرنگ، چھ افراد جاں بحق - ذاتی دشمنی کی وجہ ہونے والے حادثے کی وجہ سے قیمتی جانیں ضائع ھو گئی*

آج بمورخہ 3 ستمبر 2025 کی صبح ضلع کرم میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جب صدہ سے وچہ درہ جانے والی ایک مسافر گاڑی پر پوزی کلے اور گوسر کے درمیان پل کے قریب کچھ مسلح افراد نے فائرنگ کر دی۔اس سنگین واقعے میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ یہ افسوسناک واقعہ پرانی ذاتی دشمنی کی وجہ سے پیش آیا۔ *وچہ درہ کے رہائشی تاج میر اور عمل دین زمینی تنازعات کی وجہ سے پہلے بھی 2024 میں ایک دوسرے کے ایک ایک فرد کو قتل کرچکے ہے، اور یہی پرانی رنجش اس حالیہ خونریز واقعے کا سبب بنی۔ آج کے واقعے میں عمل دین کے لوگوں کو نشانہ بنایا گیا۔*

جاں بحق افراد کی لاشیں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سدہ منتقل کر دی گئیں اور ٹل - پاڑہ چنار روڈ کو کسی بھی آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ کرم میں اس سے پہلے بھی ذاتی دشمنی کی بنیاد پے بہت سے حادثات ھو چکے ہیں۔

وقت کے ساتھ ساتھ ذاتی دشمنی میں فرقہ وارانہ بنیادیں شامل ہو گئیں اور اس کے نتیجے میں ہونے والی لڑائیوں میں مقابل پارٹی سمیت معصوم شہریوں کی ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

جنوری میں ہونے والے کوہاٹ معاہدے کے تحت فریقین نے ہتھیار واپس کرنے اور تنازعات بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا، جس کے بعد علاقے میں امن قائم ہوا۔

اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کردی۔

03/09/2025

کرم اپڈیٹس
کرم احمد خان کلی کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چھ افراد جان بحق۔جان بحق افرا کا تعلق پاڑہ چمکنی سے ہے۔

Address

Maan Sing Gate
Parachinar
26300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kurram Nama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share