Ayaz Turi

Ayaz Turi I Never lose. Either I win or I learn! BE BOLD
BE BRAVE
BE YOU

01/08/2020

گل خان کا مختصر تعارف،
ایسے لوگوں کو سمجھانا تو بہت مشکل ہے اسلئے آپنا راہ پکڑ لیں اور وقت بچائے۔۔

آرمی والے جب لوگوں کی مدد کرتے ہیں!!!!!!
26/03/2020

آرمی والے جب لوگوں کی مدد کرتے ہیں!!!!!!

 #شہید بےنظیر بھٹو ❤
31/12/2019

#شہید بےنظیر بھٹو ❤

ګلان په خپل وطن کرل شيما په پردي وطن کرلي وچ به شینهعجیبه قوم یو.
04/12/2019

ګلان په خپل وطن کرل شي
ما په پردي وطن کرلي وچ به شینه

عجیبه قوم یو.

17/11/2019

(باچا خان)
میں خدائی خدمت گار ہوں۔
اللہ پاک کو کسی خدمت کی ضرورت نہیں مگر اس کے مخلوق کی خدمت ایسی ہے جیسے اللہ کی خدمت،تو میں یہ عہد کرتا ہوں کہ:
1)خدمت خلق صرف اور صرف اللہ کے نام په کرونگا۔
2)میں یہ بھی اقرار کرتا ہوں کہ تشدد اور انتقام لینے سے خود کو روکے رکھونگا۔
3)میں یہ بھی عہد کرتا ہوں کہ اگر کوئی مجھ پر ظلم کرتا ہے تو میں اس کو بخش دونگا۔
4)میں عہد کرتا ہوں کہ اپنے آپ کو جنگ و جدل اور دشمنیوں سے دور رکھوں گا۔
5)میں عہد کرتا ہوں کہ ہر پختون کے ساتھ بھائی جیسا سلوک کرونگا۔
6)میں عہد کرتا ہوں کہ معاشرتی اقدار،آئین و دستور کے خلاف نہیں جاو نگا۔
7)میں سادہ زندگی،اچھے اعمال کو اپنانے اور برے کردار،ابلیسی اعمال سے دور رہنے کا وعدہ کرتا ہوں۔
8)میں روزانہ کم از کم دو گھنٹے اپنے معاشرے میں سوشل ورک اور مفاد عامہ کیلئے وقف کرنے کا عہد کرتا ہوں۔
(زما ژوند او جدوجہد 98)(انگریزی ورژن)

31/08/2019

#بات یہ نہیں کہ تمہارا آباؤ اجداد کیا ہے، نسل کیا ہے #بات یہ ہے تم کیا ہو۔۔۔
خود کو ایسا بناو کہ لوگوں کو عزت دینے پر مجبور کریں اور اس بھول سے نکل جاو کہ کوئی خاندان،نسل یا اور کسی چیز کی وجہ سے تمہاری عزت کریں۔

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2390970517659246&id=1693988714024100
30/08/2019

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2390970517659246&id=1693988714024100


#ملاقات
جو ہو نہ سکی بات وہ چہروں سے عیاں تھی
حالات کا ماتم تھا ملاقات کہاں تھی

اس نے نہ ٹھہرنے دیا پہروں مرے دل کو
جو تیری نگاہوں میں شکایت مری جاں تھی

گھر میں بھی کہاں چین سے سوئے تھے کبھی ہم
جو رات ہے زنداں میں وہی رات وہاں تھی

یکساں ہیں مری جان قفس اور نشیمن
انسان کی توقیر یہاں ہے نہ وہاں تھی

شاہوں سے جو کچھ ربط نہ قائم ہوا اپنا
عادت کا بھی کچھ جبر تھا کچھ اپنی زباں تھی

صیاد نے یونہی تو قفس میں نہیں ڈالا
مشہور گلستاں میں بہت میری فغاں تھی

تو ایک حقیقت ہے مری جاں مری ہم دم
جو تھی مری غزلوں میں وہ اک وہم و گماں تھی

محسوس کیا میں نے ترے غم سے غم دہر
ورنہ مرے اشعار میں یہ بات کہاں تھی!

Address

Parachinar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayaz Turi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ayaz Turi:

Share

Category