Tari Mangal New تری منگل نیوز

Tari Mangal New تری منگل نیوز it's all about news and new information all over the world but news about district kurram is on top.

نام: ذولقرنین علیزی منڈہ سے تعلق رکھتا ہے زینبوں بریگیڈ سے ہے بگن کہ لشکر کشی میں  شامل تھا پٹرول پمپ ،نشنل بنک،نادرا اف...
25/01/2025

نام: ذولقرنین

علیزی منڈہ سے تعلق رکھتا ہے

زینبوں بریگیڈ سے ہے

بگن کہ لشکر کشی میں شامل تھا پٹرول پمپ ،نشنل بنک،نادرا افس سکول بگن بازار اور گاؤں آگ لگا کر اور مظلوم لوگوں شہید کرکے آگ لگا کے جالے اور وہ دو مظلوم مسافر جو ہنگو سے تعلق رکھتے تھے جو غلطی سے عرفانی کلے گیا تھا ان کو بھی اسی ذولقرنین بیدردی سے شہید کی جو ویڈیؤ میں صاف دکھائی دیتی ہے اسی طرح ذولقرنین ساتھیوں کے ساتھ بہت سے ویڈیوز میں دیکھ گئی ہے
ذولقرنین کے چند ساتھیوں کے نام
عابد اجمل قصاب کا بھائی
کمر عباس علیزی نظر کلے
عاشق علیزی پٹرول پمپ والا
اور بھی لوگ ہے

ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود پر علی زئی کے قریب عرفانی کلی میں حملہ،زخمی حالت میں ہسپتال منتقل مذکورہ علاقہ زینبیون ب...
04/01/2025

ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود پر علی زئی کے قریب عرفانی کلی میں حملہ،زخمی حالت میں ہسپتال منتقل
مذکورہ علاقہ زینبیون بریگیڈ کے زیر اثر ہے۔۔۔۔۔
پارا چنار دھرنے میں کچھ دن پہلے دھرنہ انتظامیہ مزمل آغا نے مقامی شیعوں سے ڈی سی کے خلاف میدان میں انے کی درخواستیں بھی کی تھی،

04/01/2025

زخمی ڈی سی کرم کے مطابق فائرنگ کرنے والے مقامی لوگ تھے جن کا تعلق عرفانی کلی اور علیزئی طوری قوم سے ہیں۔

27/12/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
کرم بگن شھید قرآن مجیدوں کی کل تعداد 350 ہیں 💔😢

پاڑاچنار کو اسلحہ سے پاک کیا جائے.
26/12/2024

پاڑاچنار کو اسلحہ سے پاک کیا جائے.

12/12/2024

ضلع کرم کا مسلہ جرگوں سے نہیں آپرِیشن سے حل ہوگا.

دشتگرد تنظیم زنبیون کا کارندہ ارشاد حسین عرف قلندر اپر کرم پاڑاچنار اہلسنت قوم مقبل کی کنوائی پر فائرنگ کرتے وقت اپنے ہی...
12/10/2024

دشتگرد تنظیم زنبیون کا کارندہ ارشاد حسین عرف قلندر اپر کرم پاڑاچنار اہلسنت قوم مقبل کی کنوائی پر فائرنگ کرتے وقت اپنے ہی دشتگرد تنظیم کی کارندوں سے لگ کر جھنم واصل ہوا ضلع کرم میں کئی سال سے خراب صورتحال ہیں اس دشتگرد تنظیم کے ہزاروں لوگ کرم میں حالیہ دہشتگردی کرتے رہتے ہیں جب بھی کرم میں امن آتا ہے تو یہی زنبیون ایرانی شیعہ دشت گرد تنظیم کے کارندے دوبارہ خراب کرتا تھا کبھی اہل سنت کے روڈوں پر فائرنگ کرتے ہیں تو کبھی اپر کرم میں اہلسنت کے گاؤں پر لشکرکشی ہوتی رہتی ہے سوشل میڈیا پر پھر فرقہ وارانہ ویڈیو کر کے حالات خراب کرنے میں یہی گروپ ملوث ہے جو خود اپنے بندوں سے لگ کر جہنم وصل ہوا

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ   جنازہ اعلان حاجی معلم جدارن کا بیٹا ؛سمر گل جدران 'صالح گل جدران کا بھائی ا...
29/08/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

جنازہ اعلان

حاجی معلم جدارن کا بیٹا ؛سمر گل جدران 'صالح گل جدران کا بھائی اور حاجی جلیل جدران کا بھانجا شاھد گل جدران سعودی عرب میں وفات ھوچکا ھے۔جسکا جنازہ آج بروز جمعرات بوقت 3 بجے جی ٹی روڈ پبی اسٹیشن پشت ملنگ سی این جی محلہ گل بادشاہ مسجد میں ادا کیا جائیگا۔

18/08/2024

یا اللہ خیر
خومسہ اور بغکی کی درمیان جنگ شروع

مسلم خان اج تری منگل سے صدہ حاراہا تھا راستے میں روڈ  ایکسیڈنٹ میں وفات ہوا
12/08/2024

مسلم خان اج تری منگل سے صدہ حاراہا تھا راستے میں روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات ہوا

لوئر ضلع کرم بالیشخیل انتطار گاہ کے نزدیک مورچوں میں تیزی سے کام جاری ہے.ایک طرف امن دوسری طرف تیاری  شروع کیا اس کا مطل...
11/08/2024

لوئر ضلع کرم بالیشخیل انتطار گاہ کے نزدیک مورچوں میں تیزی سے کام جاری ہے.
ایک طرف امن دوسری طرف تیاری شروع کیا اس کا مطلب کیا ہے

نو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرم احمد شاہ PSP نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ضلع کرم آمد پر ان کے دفتر میں ضلعی پولیس ک...
05/08/2024

نو تعینات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرم احمد شاہ PSP نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ضلع کرم آمد پر ان کے دفتر میں ضلعی پولیس کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا اور یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور بلند درجات کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں ڈی پی او کرم احمد شاہ نے سلامی کے بعد اپنے آفس پاراچنار میں ایس پی انوسٹی گیشن مظہر جہان، ایس پی آپریشن محمد عباس و جہانزیب خان کے علاؤہ سرکلز ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز اور ایڈمن سٹاف کے ساتھ تعارفی میٹنگ کی ڈی پی او کرم احمد شاہ نے متعلقہ پولیس حکام کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ ضلع میں دیرپا امن و استحکام کی فضاء کو برقرار رکھنا اور عوام کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیحات میں شامل ہے پولیس اور عوام کے مابین مضبوط روابط اور قریبی تعلقات کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ علاقے سے معاشرتی ناسور منشیات جیسے گندگی کو ختم کرنا مشن ہے غیر قانونی اشیاء کی سمگلنگ اور دیگر سماجی برائیوں میں ملوث عناصر کسی صورت برداشت نہیں کئے جائینگے پولیس فورس میں کرپشن کی کوئی گنجائش نہیں ہے لہٰذا تمام پولیس افسران اپنی ڈیوٹی کو عبادت سمجھ کر ادا کریں انہوں نے کہا کہ آئی جی پی اختر حیات خان ، آر پی او کوہاٹ ڈویژن شیر اکبر خان اور خیبرپختونخواہ پولیس فورس کے عین وژن کے مطابق فرائض کی انجام دہی دینی ہوگی کرم پولیس کو پروفیشنل فورس اور عوام کے محافظ کے طور پر سامنا لایا جائیگا عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے تمام تر اقدامات بروئے کار لائیں گے اور عوام کو جائز قانونی مدد فراہم کی جائے گی نو تعینات ڈی پی او نے مزید کہا کہ پولیس فورس میں غفلت و لاپرواہی کے مرتکب اور بدعنوان اہلکاروں کی کوئی جگہ نہیں اور کارسرکار میں دلچسپی لینے اور فرائض منصبی احسن طریقے سے سر انجام دینے والے اہلکاروں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی جائیگی۔

Address

Tari
Parachinar

Telephone

3149029195

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tari Mangal New تری منگل نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tari Mangal New تری منگل نیوز:

Share