19/10/2025
پارچنار کی ایک اور ماں نے اپنی لختِ جگر کو مادرِ وطن پر قربان ہوتے دیکھا۔
یہ بہادر بیٹا دہشت گردی کے خلاف ڈٹ کر کھڑا رہا اور اپنی پاک سرزمین کیلئے شہادت کے جام سے سیراب ہوا۔
اس کی شہادت صرف ایک خاندان کا غم نہیں بلکہ پوری قوم کا فخر ہے۔
آئیے ہم سب اس عظیم شہید کو خراجِ عقیدت پیش کریں، اس کی ماں کے صبر کو سلام کریں اور اپنے شہداء کے خون کی قدر کریں۔
🇵🇰 شہید زندہ ہے… اس کی قربانی کبھی رائیگاں نہیں جائے گی!
💔 ماں کا دکھ… قوم کا فخر!
🙏 اللہ تعالیٰ ہمارے تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے۔