The Voice Of Heart

The Voice Of Heart It's all about information, entertainment and much more.....

Roll Nos slips for S/Test for CT (BPS-15) and PST (BPS-12) in ESED MARDAN DivisionDownload from ETEA website
23/05/2022

Roll Nos slips for S/Test for CT (BPS-15) and PST (BPS-12) in ESED MARDAN Division

Download from ETEA website

Roll Nos slips for S/Test for PST (BPS-12) and CT (BPS-15) in ESED Hazara Division (Advertised in Dec-2021) Download Fro...
12/04/2022

Roll Nos slips for S/Test for PST (BPS-12) and CT (BPS-15) in ESED Hazara Division (Advertised in Dec-2021)

Download From ETEA Websiste

 !!محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے 15 فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس 2022 کا اعلامیہ جاری کردیا۔یکم مارچ 2022ء سے 2017ء کے بیسک ...
12/04/2022

!!
محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے 15 فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس 2022 کا اعلامیہ جاری کردیا۔
یکم مارچ 2022ء سے 2017ء کے بیسک پے پر دیا جائے گا۔

09/04/2022
محکمہ پولیس خیبرپختونخوا میں شـــامــــل  ہونے کا سنـــہری مـــوقع6948 آسامیوں پر بھرتی کا آغاز
09/04/2022

محکمہ پولیس خیبرپختونخوا میں شـــامــــل ہونے کا سنـــہری مـــوقع
6948 آسامیوں پر بھرتی کا آغاز

احساس فنگر مسٸلہ کا حل بہت بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے حکومت نے نیا فیصلہ کر دیا ہے جن کے فنگر پرنٹس کام نہیں کرتے تھے آج ...
08/04/2022

احساس فنگر مسٸلہ کا حل بہت بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے حکومت نے نیا فیصلہ کر دیا ہے جن کے فنگر پرنٹس کام نہیں کرتے تھے آج حکومت نے نیا حلف اٹھایا ہے اب پیسے لینے میں دشواری کا سامنا نہیں کرنا ہو گا انشاء اللہ آگے ایک، دو ماہ میں یہ عمل شروع ہوگا، آج کی تازہ ترین اپڈیٹ آئی ہے.
جزاک اللہ

محکمہ تعلیم نے نیب سمیت دیگر انکوائری کیسز کو نمٹانے کیلئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر (کمپلینٹ) کو بطور انسپیکشن آفیسرز نامزدگی کا ...
26/03/2022

محکمہ تعلیم نے نیب سمیت دیگر انکوائری کیسز کو نمٹانے کیلئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر (کمپلینٹ) کو بطور انسپیکشن آفیسرز نامزدگی کا اعلامیہ جاری کردیا۔ پاکستان سیٹیزن پورٹل کا فوکل پرسن بھی مدد کرے گا۔ نیب اور دیگر انکوائری کیسز کو نمٹانے کیلئے مذکورہ آفیسرز مختلف اضلاع کے تعلیمی دفاتر وزٹس کرکے اعلیٰ حکام کو رپورٹ پیش کریں گے۔

05/02/2022

💥 بریکنگ نیوز 💥
ایٹا نے ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبر پختونخوا پراجیکٹ کے مندرجہ ذیل کیڈرز (ایس ایس ٹیز) کے ٹیسٹ کو ری شیڈول کرنے کے لیے اپنی تیاریاں مکمل کر لی ہیں اور رولنمبر سلپ ویب سائٹ پر کل 6 فروری یا برسوں 7 فروری تک اپلوڈ کر دی جائے گے۔ ان شاء اللّٰہ

اور ایس ایس ٹیز کے ٹیسٹ مندرجہ ذیل شیڈول کے مطابق منعقد کی جائے گے۔ ان شاء اللّٰہ

1) ایس ایس ٹی بائیو/کیم (ٹیسٹ: 12 فروری
2) ایس ایس ٹی میتھس/فزکس (ٹیسٹ: 12 فروری)

3) ایس ایس ٹی آئی ٹی (ٹیسٹ: 13 فروری)
4) ایس ایس ٹی جنرل (ٹیسٹ: 13 فروری)

نہم اور گیارہویں جماعت کے اسپیشل امتحانات2021  کے نتائج کا اعلان 28 جنوری بروز جمعہ صبح 10 بجے کیا جائیگا۔ رزلٹ بورڈ کی ...
26/01/2022

نہم اور گیارہویں جماعت کے اسپیشل امتحانات2021 کے نتائج کا اعلان 28 جنوری بروز جمعہ صبح 10 بجے کیا جائیگا۔ رزلٹ بورڈ کی ویب سائٹ www.bisekt.edu.pk پر دستیاب ہوگا۔

اساتذہ، ہیڈماسٹرز و دیگر ٹیچنگ و منیجمنٹ کیڈر سٹاف کے پروموشن فائلز کیلئے درکار ڈاکومنٹس نیچے دئیے گئے ہیں۔۔بائیو ڈیٹا، ...
20/01/2022

اساتذہ، ہیڈماسٹرز و دیگر ٹیچنگ و منیجمنٹ کیڈر سٹاف کے پروموشن فائلز کیلئے درکار ڈاکومنٹس نیچے دئیے گئے ہیں۔۔
بائیو ڈیٹا، سروس سرٹیفکیٹ، نان انوالمنٹ سرٹیفکیٹ، ACRs/PERs, میڈیکل فارم، Synopsis وغیرہ۔۔
تمام ڈاکومنٹس نیچے لنک پر بھی دستیاب ہیں۔
https://drive.google.com/drive/folders/1qt7nGCvbOCAGo05_N5NS3PQ5dHy92QJL

Address

Parachinar
26300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Voice Of Heart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share