Middle Kurram Parachinar

Middle Kurram Parachinar Follow my account Join us

سابق وفاقی وزیر برائے اوورسیز، جناب ساجد حسین طوری سے متاثرینِ امارات کمیٹی کے اراکین نے اہم ملاقات کی۔ملاقات میں امارات...
30/07/2026

سابق وفاقی وزیر برائے اوورسیز، جناب ساجد حسین طوری سے متاثرینِ امارات کمیٹی کے اراکین نے اہم ملاقات کی۔
ملاقات میں امارات سے ڈی پورٹ ہونے والے افراد کے مسائل اور ان کے ممکنہ حل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
جناب ساجد حسین طوری نے متاثرین کے مسائل کو متعلقہ حکام کے سامنے بھرپور انداز میں اٹھانے اور ان کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون اور کوشش جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔
متاثرینِ امارات کمیٹی اپنے تمام متاثرین کے حقوق کے حصول تک اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی، ان شاء اللہ۔


30/07/2026

آج 30 جولائی 2026 کو متاثرینِ امارات کمیٹی کے اراکین نے ایک بار پھر رکنِ قومی اسمبلی جناب حمید حسین صاحب سے ملاقات کی۔ ملاقات میں امارات سے متاثرہ اور ڈی پورٹ کیے گئے متاثرین پاراچنار کے مسائل، مشکلات اور ان کے فوری حل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔
جناب حمید حسین صاحب نے متاثرین کے مسائل کو سنجیدگی سے سنا اور ان کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون اور متعلقہ حکام تک آواز پہنچانے کی یقین دہانی کرائی۔
متاثرینِ امارات کمیٹی اپنے تمام متاثرہ بھائیوں کے حقوق اور مسائل کے حل کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔
متحد رہیں، مضبوط رہیں، اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرتے رہیں۔



آج ٢٨ جولائی ٢٠٢٦ پاراچنار کے متاثرینِ امارات کمیٹی کے ممبران نے قائدِ ملتِ جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات کی،...
28/07/2026

آج ٢٨ جولائی ٢٠٢٦ پاراچنار کے متاثرینِ امارات کمیٹی کے ممبران نے قائدِ ملتِ جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات کی، جس میں متاثرینِ امارات کو درپیش مسائل، ان کے حقوق اور ان کے حل کے لیے مختلف امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
قائدِ ملتِ جعفریہ نے متاثرین کے مسائل کو توجہ سے سنا اور ہر ممکن تعاون اور مؤثر آواز اٹھانے کی یقین دہانی کرائی۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ قائد اور کمیٹی کے اراکین کی اس کاوش کو متاثرین کے لیے خیر، آسانی اور انصاف کا ذریعہ بنائے۔

اگر ڈیزل نے اپنے بیان کی وضاحت نہیں کی اور شیعہ قوم سے معافی نہیں مانگی  تو یہ جان لیں ہم یزید کی طرح تم کو بھی رسوا کری...
20/07/2026

اگر ڈیزل نے اپنے بیان کی وضاحت نہیں کی اور شیعہ قوم سے معافی نہیں مانگی تو یہ جان لیں ہم یزید کی طرح تم کو بھی رسوا کریں گے

04/07/2026

پاراچنار کے متاثرینِ امارات کمیٹی کی جانب سے تمام ڈیپورٹ ہونے والے افراد سے درخواست ہے کہ براہِ کرم جلد از جلد یہ فارم پُر کریں تاکہ آپ کا اندراج مکمل کیا جا سکے اور ضروری معلومات بروقت جمع ہو سکیں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
🔗 فارم لنک: https://pcrdeport.vercel.app/

قال رسول الله إن عليا مني وأنا منه وهو ولي كل مؤمن بعديتمام مومنین اور مومنات کو علی علیہ السلام کی ولایت  بہت بہت مبارک...
03/06/2026

قال رسول الله إن عليا مني وأنا منه وهو ولي كل مؤمن بعدي
تمام مومنین اور مومنات کو علی علیہ السلام کی ولایت بہت بہت مبارک ہو

متاثرین امارات کمیٹی ممبران پاراچنار
31/05/2026

متاثرین امارات کمیٹی ممبران پاراچنار

31/05/2026

متاثرین امارات کیلئے مسرت آغا کا ضروری پیغام

30/05/2026

بریکنگ ⚡
قشم جزیرے میں ایران کا دفاعی سسٹم فعال ، دشمن کے ایک ڈرون کو مار گرایا ۔

امریکی وزیر خزانہ : امریکہ نے ایرانیوں کے تقریباً ایک بلین ڈالر کے کرپٹو کرنسی اثاثے ضبط کر لیے ہیں۔"

23/05/2026

آج مورخہ 22 مئی بروز جمعہ اوورسیز کمیٹی کے اراکین کے سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا
اجلاس کا مقصد اوورسیز پاکستانیوں کے ڈپورٹ کے حوالے سے تمام متاثرہ افراد کو آگاہ کرنا تھا کمیٹی کے اراکین نے پچھلے ہفتے پریس کانفرنس کے ذریعے کرم کے تمام متاثرہ افراد کو آگاہ کیا گیا تھا بدقسمتی سے آج دن 11 بجے سے لیکر دوپہر 3 بجے تک اوورسیز کمیٹی کے اراکین بشمول 35 افراد یہاں آئے تھے
کمیٹی نے فیصلہ کرتے ہوئے اک اور date issue کیا تاکہ آپ سب کا ڈیٹا ہمیں موصول ہو اور ہم آگے کام کرسکے
31 مئی تک آپ تمام متاثرہ افراد اپنا پاسپورٹ اور approximate loss Data کمیٹی کے اراکین کے حوالے کرے دے last date 31 ہے اس کے بعد کسی سے بھی کوئی بھی ڈیٹا نہیں لیا جائے گا ،
آپ تمام ڈی پورٹ کیے گئے افراد سے گزارش کیجاتی ہے کہ 31 مئی کو اپنا پاسپورٹ ڈیٹا کمیٹی کے اراکین کے حوالے کرے تاکہ ہمارے پاس ریکارڈ موجود ہو اور ہم آگے کام کرسکے آج
آپ تمام اہل کرم کو اطلاع دی جاتی ہے 31 مئی بروز اتوار دن 11 سے لیکر دوپہر 3 تک اپنا پاسپورٹ اور approximate loss کا ڈیٹا کمیٹی کے اراکین کے حوالے کردے
Location 📍: Eidi Park Near press Club Parachinar
آپ سب کا شکریہ

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Middle Kurram Parachinar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Middle Kurram Parachinar:

Shortcuts

Share