
14/10/2024
اظہار مذمت:::: پاراچنار: کل رات فائرنگ میں ایک مومن شہید::::
کل رات لوئر کرم کے علاقہ مینگک سروان کلے میں دہشتگردوںنے ظاہر علی پر بزدلانہ حملہ کرکے ان کو شہید کردیا۔ شہید کے خاندان کو تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔ اور حکومت سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ اس واقعے میں ملوث دہشتگردوں کو فوری گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔