Parachinar Smart News

Parachinar Smart News Just For News and Advertisement

صرف ایک دن پہلے انہوں نے کہا ایران کو ہم نے پتھر کے دور میں دھکیل دیا ہے ۔۔۔اگلے ہی دن ایران نے پتھر کے دور سے سیدھا امر...
05/04/2026

صرف ایک دن پہلے انہوں نے کہا ایران کو ہم نے پتھر کے دور میں دھکیل دیا ہے ۔۔۔

اگلے ہی دن ایران نے پتھر کے دور سے سیدھا امریکہ کے پانچ جدید لڑاکا طیارے اور 2 ہیلی کاپٹر ہٹ کر دیے

ساتھ ساتھ علاقے میں موجود بیسز اور اسرائیل پر ہائپر سانک میزائیل بھی برستے رہے

کیسا پتھر کا دور ہے یہ ۔۔۔

دشمن یہ جنگ میدان میں نہیں جیت سکتا ۔۔۔ لیکن

وہ یہ جنگ میڈیا پر جتنے کی کوشش میں ہیں

ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرتے ہوئے سچ کی آواز بلند کرنی چاہیے ۔۔۔ تاکہ

دشمن کو یہاں بھی منہ کی کھانی پڑے

30/03/2026
کل تک کہانی کچھ اور تھی، آج کچھ اور ہےٹرمپو کل  کہہ رہے تھے: “ہم زمینی فوج بھیج رہے ہیں!”آج صبح اٹھے تو بولے: “نہیں نہیں...
07/03/2026

کل تک کہانی کچھ اور تھی، آج کچھ اور ہے

ٹرمپو کل کہہ رہے تھے: “ہم زمینی فوج بھیج رہے ہیں!”
آج صبح اٹھے تو بولے: “نہیں نہیں… ہم زمینی فوج نہیں بھیج رہے۔”
پہلے اعلان کیا: “یہ چار دن کی جنگ ہے!”
پھر فرمایا: “اصل میں چار ہفتے لگیں گے۔”
اور اب تازہ بیان آیا ہے: “ہو سکتا ہے چھ ماہ بھی لگ جائیں۔”
شروع میں بڑے جوش سے کہا: “ہم رجیم چینج کریں گے!”
تھوڑی دیر بعد وضاحت آئی: “نہیں… رجیم چینج ہمارا مقصد نہیں ہے۔”
پھر ایرانی لوگوں کو مشورہ دیا: “بھائیو! خود ہی حکومت گرا دو!”
اور اب فرماتے ہیں: “جسے لانا ہے لے آؤ… بس خامنہ ای کے بیٹے کو نہ لانا!”
پچھلی جنگ میں دعویٰ تھا:
“ہم نے ایران کی ایٹمی صلاحیت ختم کر دی ہے!”
اب نئی کہانی یہ ہے:
“اگر ہم حملہ نہ کرتے تو وہ دو ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتے!”
کل تک پریس کانفرنس میں سینہ تان کر کہہ رہے تھے:
“ہم جنگ جیت رہے ہیں!”
اور آج خبر آئی کہ پادریوں صاحبان کو بلا لیا ہے:
“براہ کرم دعا کریں… وہ مجھے مار دیں گے!”
اب جناب آنکھیں بند کر کے دل ہی دل میں پڑھ رہے ہیں:
“اے خداوند! مجھے اوپر سے بھی بچا، نیچے سے بھی بچا،
دائیں سے بچا، بائیں سے بچا،
آگے سے بچا، پیچھے سے بچا…”
پھر آہستہ سے کہتے ہیں:
“اے خداوند! میں بہت گناہگار ہوں…
اس بار بچا لے…
آئندہ سے ایسا کچھ نہیں کروں گا!”
پتہ کن الو کے پٹھاوں اسکو ووٹ دیا 😄

06/02/2026

مسجد کا نام تھا "مسجدِ خدیجةُ الکبریٰؑ"

کیا حملہ کرنے والے مسلمان ہیں ؟

Address

Parachinar
26300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parachinar Smart News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Parachinar Smart News:

Shortcuts

Share