Voice of Islam Analysis

Voice of Islam Analysis Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of Islam Analysis, Digital creator, Parachinar.

پیج کی مقاصد
1 : حالات حاضرہ کے حوالے سے معلومات
2 :ظلم کے خلاف مظلوم کے لئے اواز کو بلند کرنا
3 :اسلامی تعلیمات کے حوالے سے معلومات
4 : عالمی معلومات پر تجزیہ

25/07/2026

رہبرِ شہید کی تعبیر کے مطابق
عرب دنیا میں امریکا مخالف تحریک زور پکڑ رہی ہے
بحرین، کویت اور دیگر عرب ممالک میں
امریکی انخلا کے مطالبات میں تیزی

Ali zahidi
Voice of Islam analysis

23/07/2026

امریکہ اور اسرائیل
صرف ایران کے دشمن نہیں، بلکہ امام حسینؑ کے زائرین کے بھی دشمن ہیں!
شلمچہ بارڈر پر زائرینِ امام حسینؑ کو نشانہ بنانا
اس بات کا ثبوت ہے کہ دشمنی صرف ایران سے نہیں، بلکہ مکتبِ حسینی سے بھی ہے۔
زائرین کا قافلہ رکے گا نہیں،
حسینؑ کا راستہ کبھی بند نہیں ہوگا

22/07/2026

کیا امریکا پھر سے طاقتور ہو گیا؟
کیا ایران پر نئے دباؤ کی تیاری؟
عباس عراقچی کا بڑا بیان
حقیقت کیا ہے؟ آج مکمل تجزیہ
📅 21/07/2026 | Ali Zahidi | Voice of Islam Analysis

21/07/2026

ایران پر حملے کے بعد خطے کی صورتحال تیزی سے بدل رہی ہے۔
حضرت آیت اللہ العظمیٰ، رہبرِ معظمِ انقلابِ اسلامی، سید مجتبی حسینی خامنہ ای (دام ظلہ العالی) کے حوالے سے اہم اور تازہ ترین اپڈیٹ۔
جنگ رجیم کی تبدیلی سے شروع ہوئی اور اب آبنائے ہرمز تک جا پہنچی ہے۔
مکمل تجزیہ، حقائق اور اہم معلومات اس ویڈیو میں۔
ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹس میں ضرور لکھیں
Voice of Islam analysis

20/07/2026

رہبرِ شہید کے جنازے میں مختلف مکاتبِ فکر کی شرکت اس بات کی علامت تھی کہ عظیم شخصیات کی خدمات مسلکی حدود سے بلند ہو کر انسانوں کے دلوں کو جوڑتی ہیں۔

اختلافِ رائے اپنی جگہ، لیکن احترامِ شخصیات، اتحادِ امت اور باہمی رواداری ہی ایک مضبوط معاشرے کی بنیاد ہے۔

"جب قومیں اپنے محسنوں کو احترام دیتی ہیں، تو تاریخ انہیں عزت کے ساتھ یاد رکھتی ہے

18/07/2026

ایران کے شہر قم میں آرائشگر بھی اپنے وطن کے دفاع کے جذبے کے ساتھ موجود ہیں، جنہوں نے زائرین کے لیے اصلاحِ سر (بال تراشنے) کے موکب قائم کیے ہیں۔

17/07/2026

پاکستان کا ایران۔امریکا جنگ میں اہم کردار
اہم نکات:
بہترین خارجہ پالیسی
اندرونی حالات کو کیسے کنٹرول کیا جائے؟
معیشت کو کیسے بہتر بنایا جائے؟
قومی اتحاد کیوں ضروری ہے؟
آقائے ساجد علی طوری
Voice of Islam Analysis

16/07/2026

یمن اور عربستان کے درمیان جنگ — حقیقت کیا ہے؟
تاریخ: 16/07/2026
اہم سوالات:
یہ جنگ کیسے شروع ہوئی؟
پہلا قدم کس نے اٹھایا؟
جنگ کے اصل اسباب کیا ہیں؟
اس تنازعے کا ذمہ دار کون ہے؟
عام لوگوں کو اس کے کیا نقصانات اٹھانے پڑ سکتے ہیں؟

آقای ساجد علی طوری

15/07/2026

15/07/2026
🔴 تازہ ترین معلومات ایران، امریکا جنگ
📌 اہم پیش رفت
📌 تازہ تجزیہ
📌 عالمی ردِعمل
آقای ساجد علی طوری
Voice of Islam Analysis

13/07/2026

رہبرِ شہید کے جنازے میں ہر طبقۂ فکر کے لوگ شریک ہوئے۔ جن کے پاؤں نہیں تھے، وہ بھی پہنچے؛ جو بڑھاپے کے باعث چلنے سے قاصر تھے، وہ بھی حاضر ہوئے؛ اور یہاں تک کہ وہ افراد بھی شریک ہوئے جو نظام کے مخالف سمجھے جاتے تھے۔ یہ منظر اس جنازے کی غیر معمولی اہمیت اور عوامی وابستگی کا عکاس تھا۔

علی زاھدی

Address

Parachinar
9

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Islam Analysis posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share