Daily پاراچنار

Daily پاراچنار Positive Stories, Local News and Technical knowledge

20/07/2025

اپنے اپنے عدالتیں لگاتے ہوئے پاکستانی عدالتوں اور قانون چلانے والوں کو شرم کا مقام ہے

20/07/2025

سوشل میڈیا پر غیرت کے نام پر قتل ہونے والے جوڑے کے قتل کا معمہ 24 گھنٹے بعد بھی حل نہ ہوسکا
ممتاز صحافی عبید آغا سے گفتگو

16/07/2025

جولانی غائب، شام کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا

الجولانی نے ا س ر ع ل کے لیے شام پر قبضہ کرنے کیلئے راہ ہموار کر لیا
16/07/2025

الجولانی نے ا س ر ع ل کے لیے شام پر قبضہ کرنے کیلئے راہ ہموار کر لیا

16/07/2025

جب ا س ر ع ل کو ایران پر حم لے کے فضائی اجازت دے رہے تھے، تو ان کا اپنا حال یہ ہو گیا، جنرل سٹاف عمارت پر اسرائیل کا حملہ

مولانا کو پھر ایک اہم ٹاسک دے دیا گیاباخبر زرائع کے مطابق حکومت ستائیس ویں آئینی ترمیم لانے کی تیاری کر رہی ہے۰اس مجوزہ ...
13/07/2025

مولانا کو پھر ایک اہم ٹاسک دے دیا گیا
باخبر زرائع کے مطابق حکومت ستائیس ویں آئینی ترمیم لانے کی تیاری کر رہی ہے۰اس مجوزہ آئینی ترمیم کے تحت حکومت دو اھم اھداف حاصل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۰
نمبر ایک آئینی عدالت کا قیام اور دوسرا قبائیلی ضم اضلاع کی موجودہ آئینی حیثیت ختم کر کے اسکی سابقہ فاٹا والی حیثیت دوبارہ بحال کرنا ہے
پختون قوم کے اجتماعی شعور کا بھی امتحان ہے کہ وہ کس طرح اپنےمنتخب نمائندوں کواس ترمیمی بل کے خلاف مزاحمت کرنے پر مجبور کرتے ہیں۰

07/07/2025
06/07/2025
پاراچنار ❤️
06/07/2025

پاراچنار ❤️

06/07/2025

ارساد ذاکر بیانی راجہ بازار

محرم الحرام کے دوران سوشل میڈیا پر فرقہ واریت پھیلانے والے 174 افراد گرفتار ۔ سائیبر مانیٹرنگ سیل متحرک
06/07/2025

محرم الحرام کے دوران سوشل میڈیا پر فرقہ واریت پھیلانے والے 174 افراد گرفتار ۔ سائیبر مانیٹرنگ سیل متحرک

نماز بروقت عزادری ہر وقتپاراچنار مرکزی جلوس سے پہلے نماز ظہرین کی ادائیگی
06/07/2025

نماز بروقت عزادری ہر وقت
پاراچنار مرکزی جلوس سے پہلے نماز ظہرین کی ادائیگی

Address

Parachinar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily پاراچنار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share