Union Council BLAGGUN Pasrur, Sialkot"

Union Council BLAGGUN Pasrur, Sialkot" Union council BlaGGuN situated on the pasrur road to zafarwal.

23/09/2024
10/07/2023

جتنی بے غیرتی پنجاب میں ہیر رانجھا ،سسی پنوں، سوہنی مہنیوال کے قصوں سے ملتی ہے کہیں سے ملے۔ ایک لڑکی والوں کے خاندانوں کو الگ بدنام کیا ہے انہوں نے

🙏🙏🙏🙏🙏
07/07/2023

🙏🙏🙏🙏🙏

07/07/2023

مردہ یزید کو للکار کر ہم نے کہہ دیا ہم حسینی ہیں
پر ہر زندہ یزید کے ہم ساتھ کھڑے ہیں
TAYYAB BLAGGUN

31/05/2023

....

30/04/2023

History of BLAGGUN
Tayyab BLAGGUN

بہلول نے حضرت جنيد بغدادی سےپوچھا شیخ صاحب کھانے کے آداب جانتے ہیں؟ کہنے لگے، بسم اللہ کہنا، اپنے سامنے سے کھانا، لقمہ چ...
31/05/2022

بہلول نے حضرت جنيد بغدادی سےپوچھا شیخ صاحب کھانے کے آداب جانتے ہیں؟
کہنے لگے، بسم اللہ کہنا، اپنے سامنے سے کھانا، لقمہ چھوٹا لینا، سیدھے ہاتھ سے کھانا، خوب چبا کر کھانا، دوسرے کے لقمہ پر نظر نہ کرنا، اللہ کا ذکر کرنا، الحمدللہ کہنا، اول و آخر ہاتھ دھونا۔

بہلول نے کہا، لوگوں کے مرشد ہو اور کھانے کے آداب نہیں جانتے اپنے دامن کو جھاڑا اور وہا ں سے اٹھ کر آگے چل دیئے۔
شیخ صاحب بھی پیچھے چل دیئے، مریدوں نے اصرار کیا، سرکار وہ دیوانہ ہے لیکن شیخ صاحب پھر وہاں پہنچے پھر سلام کیا۔

بہلول نے سلام کا جواب دیا اور پھر پوچھا کون ہو؟ کہا جنید بغدادی جو کھانے کے آداب نہیں جانتا۔ بہلول نے پوچھا اچھا بولنے کے آداب تو جانتے ہوں گے۔

جی الحمدللہ، متکلم مخاطب کے مطابق بولے، بےموقعہ، بے محل اور بےحساب نہ بولے، ظاہر و باطن کا خیال رکھے۔ بہلول نے کہا کھانا تو کھانا، آپ بولنے کے آداب بھی نہیں جانتے، بہلول نے پھر دامن جھاڑا اورتھوڑا سا اور آگے چل کر بیٹھ گئے۔

شیخ صاحب پھر وہاں جا پہنچے سلام کیا۔
بہلول نے سلام کا جواب دیا، پھر وہی سوال کیا کون ہو؟
شیخ صاحب نے کہا، جنید بغدادی جو کھانے اور بولنے کے آداب نہیں جانتا۔ بہلول نے اچھا سونے کے آداب ہی بتا دیں؟
کہا نماز عشاء کے بعد، ذکر و تسبیح، سورہ اور وہ سارے آداب بتا دیئے جو روایات میں ذکر ہوئے ہیں۔ بہلول نے کہا آپ یہ بھی نہیں جانتے، اٹھ کر آگے چلنا ہی چاہتے تھے کہ شیخ صاحب نے دامن پکڑ لیا اور کہا جب میں نہیں جانتا تو بتانا آپ پر واجب ہے۔

بہلول نے کہا جو آداب آپ بتا رہے ہيں وہ فرع ہیں اور اصل کچھ اور ہے، اصل یہ ہے کہ جو کھا رہے ہیں وہ حلال ہے یا حرام، لقمہ حرام کو جتنا بھی آداب سے کھاؤ گے وہ دل میں تاریکی ہی لائےگا نور و ہدایت نہیں، شیخ صاحب نے کہا جزاک اللہ۔

بہلول نے کہا کلام میں اصل یہ ہے کہ جو بولو اللہ کی رضا و خوشنودی کیلئے بولو اگر کسی دنیاوی غرض کیلئے بولو گے یا بیھودہ بول بولو گے تو وہ وبال جان بن جائے گا۔

سونے میں اصل یہ ہے کہ دیکھو دل میں کسی مؤمن یا مسلمان کا بغض لیکر یا حسد و کینہ لیکر تو نہیں سو رہے، دنیا کی محبت، مال کی فکر میں تو نہیں سو رہے،کسی کا حق گردن پر لیکر تو نہيں سو رہے...!

27/05/2022

غریب ممالک کبھی قرض واپس نہیں کر سکتے۔

ہم ان کی معیشت میں ٹیکس بڑھوا کر ان پر ظلم کرتے ہیں ۔۔۔ جس ملک میں بھاری ٹیکس ہوتے ہیں وہاں کی معیشت کبھی ترقی نہیں کر سکتی۔ وہاں مہنگائی بڑھتی ہے، بیروزگاری بڑھتی ہے، غربت بڑھتی ہے اور بزنس سکڑتے ہیں ۔۔۔ یہاں تک کہ بچے بھوک سے مرنے لگتے ہیں۔ پھر ہم وہاں جا کر چیریٹی کرتے ہیں جو ان کے کسی کام نہیں آ سکتی، ان کو غربت سے نہیں نکال سکتی۔ افریقہ کے اکثر ممالک کی غربت کی بڑی وجہ وہاں پر بھاری ٹیکسوں کا نظام ہے ۔۔۔ ہمارے صدقات و خیرات وہاں بھوک کم نہیں کر سکتے۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ہم ظلم کرتے ہیں

26/02/2022

الیکشن کے دوران کیا ہوتا ہے، ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیے

06/02/2022

Rabba Buddheyaan Kar Ditta Ee ( Rabba Sacheya )
New Sad Romantic Love Famous And Popular Top Trending Punjabi Poetry Collection 2021
Voice: Saeed Aslam
ربا بڈھیاں کر دتا ای
سعید اسلم کی آواز میں نئی مشہور و معروف پنجابی شاعری

Address

Pasrur
51480

Telephone

+923074403605

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Union Council BLAGGUN Pasrur, Sialkot" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Union Council BLAGGUN Pasrur, Sialkot":

Videos

Share

Category