Bhulair Bajwa

  • Home
  • Bhulair Bajwa

Bhulair Bajwa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bhulair Bajwa, Digital creator, .

بھولیر باجوہ پنجاب دے ضلعے سیالکوٹ دی تحصیل پسرور دا اک پنڈ اے '''پاکستان''' ۔ اس پنڈ دا ناں ونڈ توں پہلاں سکھ باجوہ پروار دے ناں نال رکھیا گیا سی۔ پر 1947 وچ پاک بھارت دی ونڈ توں بعد باجوہ پروار بھارت چلا گیا، پر پنڈ دا ناں نہیں بدلیا گیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گےامریاک کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر کو پاکستان کے دورہ پر اسلام آ...
17/07/2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے
امریاک کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر کو پاکستان کے دورہ پر اسلام آباد آئیں گے۔

ذرائع کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ پاکستان کے حوالے سے سفارتی حکام کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ دورہ پاکستان کے دوران صدر، وزیر اعظم اور آرمی چیف سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل امریکا کے سابق صدر جارج ڈبلیو بش نے مارچ 2006 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔ اس سے قبل صدر کلنٹن، صدر نکسن اور صدر جانسن بھی پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں۔

‏غیر معمولی طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال پر پنجاب کے مختلف علاقوں میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ سرکاری ادارے ج...
17/07/2025

‏غیر معمولی طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال پر پنجاب کے مختلف علاقوں میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ سرکاری ادارے جذبے اور انتہائی محنت سے کام کر رہے ہیں۔ انتظامیہ کو عوام کو بزریعہ سائرن اور اعلانات آگاہ رکھنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ عوام اداروں سے تعاون کریں، حفاظتی ہدایات پر عمل کریں۔

اتنا بارش ہو گیا ہے کہ اب نہ لانگا جاتا ہے نہ ٹاپا جاتا ہے بس تلکا جاتا ہے اور روڑا جاتا ہے ☔🌧️
17/07/2025

اتنا بارش ہو گیا ہے کہ اب نہ لانگا جاتا ہے نہ ٹاپا جاتا ہے
بس تلکا جاتا ہے اور روڑا جاتا ہے ☔🌧️

11/07/2025
سیالکوٹ سے لاہور جانے والی بس کو قلعہ کالر  والا کے پاس حادثہ
10/07/2025

سیالکوٹ سے لاہور جانے والی بس کو قلعہ کالر والا کے پاس حادثہ

10/07/2025

پسرور شدید بارش کے بعد سول ہسپتال پسرور کی بلڈنگ ندی کا منظر پیش گر رہی ہے

صْلع سیالکوٹ کی تاریخ میں پہلی بارپورا صْلع 5 خواتین سول اعلی افسران کے سپرداللہ تعالیٰ ان کو عوام کی بھرپور خدمت کرنے ک...
09/07/2025

صْلع سیالکوٹ کی تاریخ میں پہلی بار
پورا صْلع 5 خواتین سول اعلی افسران کے سپرد
اللہ تعالیٰ ان کو عوام کی بھرپور خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

ننگلیاں . رسولپور ککے زئیاں . سرائے شاہ فتاح پنوانہ. ننگل مرزا روڈ. رامکے بھاگنیاں روڈ. بڈیانہ کولپور مہنگا . ٹھرو منڈی ...
08/07/2025

ننگلیاں . رسولپور ککے زئیاں . سرائے شاہ فتاح پنوانہ. ننگل مرزا روڈ. رامکے بھاگنیاں روڈ. بڈیانہ کولپور مہنگا . ٹھرو منڈی سے دلم کاہلوں . چوبارہ ٹومنڈیالہ. چہور گاؤں ڈرینج. کپور پو uc۔ بن باجوہ ٹو کالو والی روڈ .بھولیر باجوہ .رکن آ باد ٹو کوٹلی باوا روڈ . ان علاقوں کے رہائشیوں کو اپنے فنڈز پر پہرہ دینا ہو گا اور نا مکمل اور ناقص کام کی نشاندھی بزریعہ درخواست اور سوشل میڈیا متعلقہ افسران تک پہنچانی ہو گی یا اپنے اپنے علاقوں سے ہمیں آگاہ کریں آئندہ چند روز میں کام شروع نہ کیا گیا تو سمجھ لیں فنڈز کو بغیر کام کیے ہڑپ کیئے جانے کا مبینہ طور پر بننے والا منصوبہ کامیابی کی جانب گامزن ہے...

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhulair Bajwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bhulair Bajwa:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share