17/09/2025
ڈیرہ آرائیاں
ڈیرہ حاجی رحمت اللہ آرائیں(مرحوم) گاؤں اوساہ(PP49)پسرور،سیالکوٹ
عبدالغفور علی کے 5 بیٹے ہیں
عارف علی (مرحوم) ،تعارف علی ،سفارت علی،طارق علی،وارث علی
ہمارے علاقہ کی سماجی و سیاسی شخصیات ہیں
ڈیرہ پر لوگوں کا آنا جانا لگا رہتا ہے
الحمدللہ ہر جمعہ کو خاص و عام کے لیے کھانے کا وسیع انتظام ہوتا ہے
ہمیں اس بات پر فخر ہے الحمدللہ ڈیرہ آرائیاں پر کوئی ضرورت مند خالی ہاتھ نہیں لوٹتا ۔
اور سب سے بڑی بات اپنی برادری کے ساتھ ہمشیہ محبت پیار محبت سے ملنا ضرورت مندوں کی ضرورت پوری کرنا خاندان فیملی کا نماز کی پابندی کرنا اور مذہبی گھرانے سے تعلق ہے
پاکستان میں اپنی برادری میں ایک پہچان اور مقام رکھتے ہیں
اور ان کا جوائنٹ فیملی سسٹم ہے
ماشاء اللہ لوگ ان کو بہت اچھے الفاظ میں یاد کرتے ہیں
fans
Ambala Arain Family
Ambala Arain international.
ارائیں نیوز شاہ کوٹ
Arain Youth Forum kpk
ڈیرہ آرائیاں
Ambala Arain Family Pakistan
Muhammad Ali Arain
ارائیں ٹائمز نیوزپیپر
آرائیں برادرز پنجاب پاکستان
"arain" proud of Pakistan
Proud Of ARAINs
Haji Kamran Bajwa
Arain community
The Great Arain community
آرائیں برادری انٹرنیشنل پاکستان Arain community international
ARAIN COMMUNITY PAKISTAN
Arain Community sataina pakistan🇵🇰
Arain community
Arain family
Munna Bhai Mobiles
Salman Arain