11/09/2024
جھوٹ کی بھی ایک ھد ہوتی ہے نیوز ون جینل کے مطابق جلسہ گاہ میں 1300 لوگ تھے! جلسہ گاہ سے 4 کلومیٹر دور ایک پل پر سے ویڈیو جاری کرتے ہوۓ گل شہزادہ اور عبدالحکیم نے نیوز ون کا پردہ فارش کرکے بتایا یہاں 4 کلومیٹر دور لوگوں کا کا ہجوم اپ دیکھ سکتے ہیں 4 کلومیٹر دور یہ حالت ہے تو سوچیں جلسہ گاہ میں سانس لینے کی جگہ نا تھی' وڈیو زیادہ سے زیادہ شئر کریں شکریہ