
24/03/2025
فوٹو لاکا (فل ڈے) – گرمیوں کا جادوئی تحفہ!
✅ محفوظ اور معیاری پیکنگ
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا باغ، گملے یا چھت گرمی کے موسم میں بھی تازہ اور رنگین دکھائی دے، تو فوٹو لاکا (دوپہر بوٹی) سب سے بہترین انتخاب ہے!
🌿 دستیاب تمام رنگوں میں
🌿 ایک گملے میں 15 سے 25 پودے
🌿 پورے پاکستان میں ہوم ڈلیوری کی سہولت
یہ خوبصورت پھول تیز دھوپ اور گرمی میں بھی شاداب رہتے ہیں اور آپ کے لان، گارڈن اور ٹیرس کو خوبصورتی بخشتے ہیں۔
آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں!
📞 03194801860