
27/09/2024
معروف کاروباری شخصیت و سینئر صحافی شیخ افتخار حسین کی شیخ زمان ہیرا 'چوہدری ندیم اکرم اور شیخ ماشاءاللّٰه کے ہمراہ سبز منڈی پتوکی آمد صدر انجمن آڑھتیاں سبز منڈی پتوکی شیخ عثمان بلا کی جانب سے انکو دل ♥ کی اتھاہ گہرائیوں سے ویلکم کیا گیا شیخ افتخار حسین سینئر صحافی ہونے کے ساتھ ساتھ بہت ہی اعلیٰ اخلاق کے مالک ہیں اس خوبصورت بیٹھک اور ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور حالات حاضرہ کے معاملات و مسائل پر گفتگو ہوئی-