Voice Of Pattoki

Voice Of Pattoki Honesty is the Best policy

27/01/2026

اس ویڈیو میں جو سٹوری دکھاٸی جارہی ہے اس کے مطابق ، اگر کوٸی وڈیرہ ، جاگیردار، زمیندار اپنے ٹھیکے داروں کے ساتھ ، فصلیں نہ ہونے/ کم پیداور ہونے یا پھر فصلوں کے ریٹس کم لگنے لگانے پر ایسا ہی سلوک برتتا ہے ،اس مہربانوں کیلٸے میری اور میرے جیسی سوچ رکھنے والے لاکھوں لوگوں کی دعا ہے کہ ۔۔۔
اللہ پاک اپنے پیارے حبیب مُحَمَّدﷺ کے صدقے ناگہانی موت سے بچاۓ
اور الله اپنی رحمتوں سے نوازے آمین

23/01/2026


زینب دختر ماجد لاہور یتیم خانے میں موجود ہیں
Mera Pyara Team Se Rabta 03090000015
case ID 137662806

17/01/2026
پتوکی:ملتان روڈ شوگر ملز یوٹرن لیتے ہوۓ ٹریفک حادثہ۔موٹرسائیکل پر سوار 3 افراد منڈیکی چک 34 سے شوگر مل ڈیوٹی کی غرض سے ج...
14/01/2026

پتوکی:
ملتان روڈ شوگر ملز یوٹرن لیتے ہوۓ ٹریفک حادثہ۔
موٹرسائیکل پر سوار 3 افراد منڈیکی چک 34 سے شوگر مل ڈیوٹی کی غرض سے جارہے تھے۔
جانبحق افراد کی شناخت 24 سالہ حسیب 32سالہ صدیق کے ناموں سے ہوئی جبکہ زخمی کی شناخت 21سالہ دانش کے نام سے ہوئی۔

10/10/2025

پتوکی پیراگون سکول کی بچی سکول کی کوسٹر سے اترتے ہوئے کوسٹر کے ٹائر کے نیچے آ کر جانبحق ۔ حادثہ کوسٹر میں بچے گنجائش سے زیادہ بیٹھانے کی وجہ سے پیش آیا ذرائع

27/08/2025

بونگی لالو تحصیل پتوکی سیلابی ریلا

27/08/2025

پھول نگر۔ بریکنگ نیوز
دوکان سے چیز لینے آنے والی 10 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا شخص اپنے عضو تناسل سے ہاتھ دھو بیٹھا

26/08/2025

چونیاں کے نواحی کوٹ گاماں میں زمین کے تنازع پر نوجوان یاسر کو قتل کر دیا، ورثاء کے مطابق ملزم عرفان
عرف صاحبی پہلے بھی قتل میں سزا کاٹ چکا ہے

23/08/2025

،رائے ونڈ بائی پاس پھاٹک پر ظلم کی انتہاء فروٹ فروش نے تیس روپے کی خاطر رتی پنڈی کےایک نوجوان کی جان لے لی جبکہ دوسرا بھائی ھسپتال میں زندگی کی آخری سانسیں لے رہا ھے، لوگ تماشا دیکھتے رھے اور نوجوان جان کی بازی ھار گیا ،

Voice Of Pattoki
22/08/2025

Voice Of Pattoki

Address

Pattoki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Pattoki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Of Pattoki:

Share