ABN News pattoki

ABN News pattoki Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ABN News pattoki, Media/News Company, Pattoki.

21/02/2026
19/02/2026

*ایزلائیو/پتوکی/قصور*

*اوسی ایزلائیو*
پتوکی میں رمضان المبارک کی آمدکے ساتھ ہی پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا گزشتہ چند روز میں کیلے کی فی درجن میں 100 روپے جبکہ سیب 150 روپے فی کلو منہگا فروخت ہونے لگا تفصیلات بتا رہے ہیں نمائندہ abn نیوز سفیان ورک سے جی سفیان آگاہ کیجیے

17/02/2026

پتوکی حکومتیں بدلیں مگر شہر کےحالات نا بدل سکے سٹی سے منسلک الحمد ٹاؤن میں درجنوں سیوریج کے کھلے مین ھول انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بن گئے 2 کم سن بچے کھلے ھول اور جوہڑ میں گر کر شدید زخمی ھو گئے
* نیوز پتوکی ABN سفیان ورک

23/01/2026

اب تک نیوز چنیل پر اظہار خیال

23/01/2026

پتوکی میں سرسوں کی فصل کی کاشت وسیع رقبے پر کی جاتی ہے ہر طرف کھیتوں میں پیلے پھولوں کی بہار حسین نظارہ پیش کر رہے ہیں سرسوں کی فصل انسانی صحت کے لیے کتنی مفید ہے تفصیلات بتارہے ہیں نمائندہ اے بی این نیوز سفیان ورک اپنی اس رپورٹ میں

20/01/2026
20/01/2026

پتوکی میں تھانہ سٹی پولیس نے ڈکیت گینگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے گینگ کے سرغنہ سمیت 2 ارکان کو گرفتار کر لیا

15/01/2026

پتوکی حادثہ

15/01/2026

پتوکی کے نواحی گاؤں داؤ کے میں روٹھی بیوی کو منانے والے شوہر نے طیش میں آکر فائرنگ کرکے اپنی ساس کو قتل کر دیا،ملزم موقع سے فرار ہو گیا،تھانہ صدر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کروائی کا آغاز کر دیا

03/01/2026

پتوکی کے تھانہ سٹی پولیس نے پتنگ سازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے دو مختلف کارروائیوں میں سینکڑوں پتنگیں، کیمیکل ڈور اور بھاری مقدار میں پتنگ سازی کا سامان برآمد کر لیا گیا سفیان ورک ABNنیوز تحصیل پتوکی

17/12/2025

پتوکی میں پنجاب ٹیچرز یونین اور اگیگا کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پنجاب بھر سے کارکنان اور عہدیداران نے شرکت کی

13/12/2025

Address

Pattoki

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABN News pattoki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ABN News pattoki:

Share