اہل قلم Ahl e Qulam

اہل قلم  Ahl e Qulam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اہل قلم Ahl e Qulam, Digital creator, Pattoki.

03/11/2025





#اردوشاعری










⁧‫ ‬⁩



03/11/2025

بے شک دنیا کا سب سے بڑا لیڈر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے 🌻🌼🌹




#اردوشاعری










⁧‫ ‬⁩



19/10/2025

اختلافات کے باوجود کسی سے احترام سے پیش آنا
کمزوری نہیں بہترین تربیت اور خاندانی ہونے کی دلیل ہے ۔

19/10/2025

قیامت آنے میں صرف اتنا وقت باقی کے کہا جائے تم مر گئے ہو بس جوں ہی تم مر گئے قیامت شروع ہو گئی 🥺

19/10/2025

آپ کے ساتھ جو برا کر رھا ہے ہے اس کو کرنے دیں اپنی زبان پر کبھی بھی شکوہ نا لائیں
یقیناً اللہ بھترین بدلہ دینے والا ہے

18/10/2025

*یقین ایسا ہونا چاہیے:*
اگر دیر ہو رہی ہےتو وہ بہتری کے لیے ہو رہی ہے
اگر روک دیا گیا ہے تو کسی نقصان سے بچانے کے لیے ہے
جو مانگا وہ ملا تو نعمت ہے
جو نہ ملا وہ بھی رحمت ہے

*یقین کا مطلب یہ نہیں کہ*
ہر چیز آپ کی مرضی سے ہو بلکہ
جس میں اللہ تعالیٰ بہتری سمجھیں وہی عطاء کریں!

🤌🏼🫀🌸♥️

18/10/2025

۔۔۔۔۔۔۔

یاالهی ہمارے والدین کو عافیت صحت اور خوشیوں
سے بھرپور لمبی عمر عطا فرمائیں آمین ثم آمین یارب

🤌🏼👑♥️🔐✨

18/10/2025

......

خود کو ہر بزمِ مسرت میں سمو کر دیکھا
روح کا دُکھ نہ گیا، قَلب کی وحشت نہ گئی🥀

داغؔ دہلوی🖤

18/10/2025

کل رات آخری بار رو کر,
کچھ زندہ رشتوں کو دفنا دیا میں نے

اگر کوئی آپ سے تعلق ختم کرنا چاھتا ہے تو اسے آزاد کر دیں
18/10/2025

اگر کوئی آپ سے تعلق ختم کرنا چاھتا ہے تو اسے آزاد کر دیں

17/10/2025

*یقین کرو! رب کے لیے معجزات کرنا بہت ہی آسان ہیں۔ اس زات پر توکل کریں۔*🌻💕🌼

17/10/2025

جمعے کا دن قبولیت کا دن ہے
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ سب کی نیک خواہشات پوری کرے

Address

Pattoki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اہل قلم Ahl e Qulam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اہل قلم Ahl e Qulam:

Share