Azadari Hussain Pattoki official

Azadari Hussain Pattoki official 03248991795Admin
Syed ZAIN SHAH
Azadari Hussain pattoki official
NaqiMajalisnetworkpattoki official

15/01/2025
13/01/2025

❤️❤️ تیرہ رجب ❤️❤️

آؤ بتاؤں تُم کو کہ کیا تیرہ رجب ہے
یزدان کے جلووں کی ضیاء تیرہ رجب ہے
مخلوق پہ خالق کی عطا تیرہ رجب ہے
توحید کی در اصل بقا تیرہ رجب ہے
مایوسیوں کے واسطے اُمید کا دن ہے
مومن کے لئے یہ ہی بڑی عید کا دن ہے

ہر سمت ہیں تطہیر کی مخمور ہوائیں
والفجر کی کرنوں سے ہیں پُر نور فضائیں
پھولوں نے بھی آیات کی اوڑھی ہیں عبائیں
والناس نے ماحول کی خود لی ہیں بلائیں
ویران نگر رشکِ قمر ہونے لگا ہے
خالق کا مکاں آج سے گھر ہونے لگا ہے

جبریل سے خالق نے کہا جلدی سے جاؤ
مے خانہِ وحدت کے در و بام سجاؤ
عُشّاق کو رندوں کو ملنگوں کو بلاؤ
بھر بھر کے ولایت کے انہیں جام پلاؤ
پیاسہ نہ پلٹ جائے کوئی بحرِ کرم سے
نہ جام کوئی کم ہو کوئی جام نہ چھلکے

جب بیتِ شرف سے چلے کعبہ کو پیعمبر
لفظوں میں بیاں کیسے ہو واللہ وہ منظر
جبریل نے قدموں میں بچھائے تھے ہوئے پَر
ہر سمت سے آتی تھی صدا اللہ اکبر
جو زرّہ بھی نعلین سے مَس ہو کے گرے گا
تارا کوئی خورشید کوئی چاند بنے گا

پھر ہاتھوں پہ سرور نے لیا اپنے وصی کو
اور پیار سے بھوسہ دیا رخسارِ جلی کو
دیکھا جو بہت دیر تلک وجہِ ولی کو
سینے سے لگا کر یہ کہا مولا علی کو
ایمان سے دیکھو یہی ایمان لگے ہے
بچپن میں ہی یہ صورتِ یزدان لگے ہے

یوں تخت پہ ہاتھوں کے ہے سلطان کی صورت
جزدان میں رکھے ہوئے قرآن کی صورت
گر غور سے دیکھو تو ہے عمران کی صورت
عمران کی صورت ہی ہے رحمان کی صورت
جبریل زرا جاؤ نا موسیٰ کو بلاؤ
نہ دیکھ سکا طور پہ جو نور دکھاؤ

محبوب سے محبوب مِلا اللہ اکبر
پھر گونج اُٹھا صلّے علیٰ اللہ اکبر
یوں فرش پہ اک عرش سجا اللہ اکبر
یہ دیکھ کے اللہ نے کہا اللہ اکبر
خالق نے یہ سرور سے کہا دید مبارک
سرور نے یہ اللہ سے کہا عید مبارک
(رضا باقری)

11/01/2025
11/01/2025

پُرسہ بارگاہِِ مُنتقمِ آلِ عبا عج
العجل یا مولا اِمام مہدی عج العجل
بسلسلہ شہادت( بی بی زینب س)۔

مسافرہ شام ع کا پرسہ
سالانہ مجلس عزا و ماتم داری
(انشاءاللہ)
17 جنوری بروز جمعہ 16 رجب المرجب 2025 بمطابق چاند

(آغاز مجلس عزا رات 7 بجے)

بمقام ||
امام بارگاہ حسینیہ غلہ منڈی چونیاں

زیر اہتمام ||
مرکزی ماتمی سنگت لشکر حسین ع چونیاں پاکستان

ہر ماتمی عزادار سے شرکت کی اپیل ہے 🙏🏻

مختصر پر اثـرہر شخص اپنے ایمان کا پہلا گواہ خود ہیںاس کا دل کتنا میلا ہیںاورکتنا پارسا ہیں وہ بہتر جانتا ہیںارشـــــاد ن...
11/01/2025

مختصر پر اثـر

ہر شخص اپنے ایمان کا پہلا گواہ خود ہیں
اس کا دل کتنا میلا ہیں
اور
کتنا پارسا ہیں وہ بہتر جانتا ہیں

ارشـــــاد نُوری
صـبـح بـخـیـر
🤍🤍🤍

*امام محمد تقی علیہ السلام* دنیا کی مثال پانی کی ہے، جس کا جتنا زیادہ استعمال کرو، اتنی زیادہ پیاس بڑھتی ہے *بحار الأنوا...
11/01/2025

*امام محمد تقی علیہ السلام*

دنیا کی مثال پانی کی ہے، جس کا جتنا زیادہ استعمال کرو، اتنی زیادہ پیاس بڑھتی ہے

*بحار الأنوار ج78 ص358۔*

‏😍اس مہینے میں کچھ لوگوں کے دل جل رہے ہیں☘️شاید کعبے میں علی علیہ السلام آرہے ہیں
11/01/2025

‏😍اس مہینے میں کچھ لوگوں کے دل جل رہے ہیں
☘️شاید کعبے میں علی علیہ السلام آرہے ہیں

11/01/2025

10 رجب المرجب ڈالووالی سیالکوٹ 🔴
بہت ہی بڑا یادگار تاریخی جشن کمال ✨❤️🙌
💐زاکر زوار سید عمران حیدر کاظمی💐
Like follow Official Page

سب مومنین سے شرکت کی اپیل ہے
08/01/2025

سب مومنین سے شرکت کی اپیل ہے

شرکت کی اپیل ہے سب مومنین سے
08/01/2025

شرکت کی اپیل ہے سب مومنین سے

انشاء اللہ قدیمی مرکزی عشرہ محرم الحرام 2025 مرکزی امام بارگاہ سید امان علی شاہ پرانی چوکی چونیاں
29/12/2024

انشاء اللہ قدیمی مرکزی عشرہ محرم الحرام 2025 مرکزی امام بارگاہ سید امان علی شاہ پرانی چوکی چونیاں

Address

Pattoki

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azadari Hussain Pattoki official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azadari Hussain Pattoki official:

Videos

Share