Nawaz Electronics

Nawaz Electronics Real Ethnic Talk

28/04/2024

پتوکی
انسانیت کی تذلیل، بچی سے زیادتی کے شبے میں شہریوں نے اپنی ہی عدالت لگا لی، متاثرہ شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا منہ کالا کرکے گلے میں جوتوں کا ہار ڈال دیا اور گدھے پر بٹھا کر گلیوں میں گھماتے رہے، مقدمہ درج 4 ملزم گرفتا،

نائب صدر چودھری نواز کوہ نور نیوز پتوکی

27/03/2024

پتوکی
گھریلو ملازمہ نے الیکٹرونکس کی دکان پر کام کرنے والے 5افراد کے ساتھ مل کر مالک مکان نواز جٹ نامی شہری کے گھر کا صفایا کر دیا پولیس نے خاتون سمیت 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا

چودھری نواز کوہ نور نیوز پتوکی

23/09/2023

پتوکی:
انتظامیہ کی نااہلی کے باعث شہر گندے پانی میں ڈوب گیا،

پتوکی: گندے پانی کے باعث شہری اپنے پیاروں کی میتیں بھی گندے پانی سے گزارنے پر مجبور،

پتوکی: چونیاں روڈ پر شہریوں کی گندے پانی سے جنازے لے کر جانے کی فوٹیج وائرل ہو گی،

پتوکی: شہریوں کا تحصیل انتظامیہ کے خلاف احتجاج

چودھری نواز کوہ نور نیوز پتوکی

22/09/2023

چودھری نواز کوہ نور نیوز پتوکی

14/09/2023

نگران وزیر پاکستان اور چیف لیسکو کی خصوصی ہدایات پر ایس ڈی او سٹی پتوکی سلمان اکبر چیئرمین واپڈا سٹی محمد ناصر وائس چیئرمین واپڈا سٹی پتو کی خادم جٹ کا بجلی چوروں کے خلاف دبنگ کاروائی

چودھری نواز کوہ نور نیوز پتوکی

11/09/2023

پتوکی
نگران وزیراعظم کی ہدایت پر پتوکی واپڈا رورل سب ڈویژن میں بھی بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا ہے ایس ڈی او واپڈا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوے پہلے ہی روز 50 سے زاہد بجلی چور دھر لیے

چودھری نواز کوہ نور نیوزپتوکی

07/09/2023

پتوکی
چودھری نواز کوہ نور نیوز پتوکی

25/07/2023

پتوکی
شہر اور گردونواح میں رات بھر سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، نکاسی آب کا نظام بہتر نا ہونے کے باعث سارا شہر بارش کے پانی میں ڈوب گیا، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا،

چودھری نواز کوہ نور نیوز پتوکی

پتوکی کوہ نور کے ٹی چینل کے اینکر پرسن سردار اعجاز ڈوگر پنجاب کی پتوکی آمد رپورٹر کوہ نور کے چوہدری نواز جٹ کے شوروم پر ...
16/07/2023

پتوکی
کوہ نور کے ٹی چینل کے اینکر پرسن سردار اعجاز ڈوگر پنجاب کی پتوکی آمد رپورٹر کوہ نور کے چوہدری نواز جٹ کے شوروم پر آمد پھولوں کی پتوں سے استقبال کیا گیا۔

16/07/2023

پتوکی :نوکری دلوانے کے بہانے نوجوان لڑکی کو نشہء آور مشروب پلاکر اوباش ملزم کی زیادتی،مقدمہ درج ،پولیس ملزم حاجی کاشف نے زیادتی کے دوران برہنہ ویڈیو فلم بھی بنالی،پولیس اوباش ملزم برہنہ ویڈیو و تصاویر کی آڑ میں لڑکی کو رینالہ خورد سے پتوکی لاکر متعدد بار زیادتی کرتا رہا

*چوہدری نواز جٹ کے این این نیوز تحصیل پتوکی ممبر الیکٹرونک میڈیا تحصیل پتوکی*

06/07/2023

پتوکی میں بارش کے بعد پتوکی کا شہر پانی میں ڈوب گیا شہر ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگا بارش کا پانی دکانوں میں داخل ہونے لگا چند منٹوں کی بارش نےانتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول کے رکھ دیا بلدیہ ملازمین فوٹو سیشن اور سب اچھے کی رپورٹ پیش کرتے ہیں

چودھری نواز کوہ نور نیوز پتوکی

Address

Multan Road Makan No 3 Dakhana Pattoki
Pattoki
55300

Telephone

+923008422311

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawaz Electronics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nawaz Electronics:

Share