24/08/2025
شکریہ چوہدری محمداصغر صاحب آف لندن شکریہ ڈاکٹر چوہدی محمد صابر صاحب
پتوکی اولڈ منڈی کا دیرینہ مسلہ حل ہو گیا قبرستان کے لیے خریدی جانے والی اراضی کی بقیہ تمام رقم کی ادائیگی کردی گئی اولڈ منڈی کے باسیوں کا اظہار تشکر منصوبہ تکمییل کی جانب گامزن
رپورٹ بائی شیخ عمران
0344-6575103