Nawaz ali

Nawaz ali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nawaz ali, News & Media Website, Pattoki.

09/03/2024

آپ کے کسی عمل سبب اگر کوئی رب سے جُڑ گیا
تو یقینا یہ آپ کے لیے بہت بڑی کامیابی ہوگی...!!
╭────•♥️||•

ہمارے ہاں پاکستان کی خواتین صبح اٹھ کر ہاتھ میں فارم ب اور شناختی کارڈ کی کاپی پکڑ کر کسی BISP دفتر کے باہر بھیک کا انتظ...
09/03/2024

ہمارے ہاں پاکستان کی خواتین صبح اٹھ کر ہاتھ میں فارم ب اور شناختی کارڈ کی کاپی پکڑ کر کسی BISP دفتر کے باہر بھیک کا انتظار کر رہی ہوتی ہیں اور دوسری طرف ہمسایہ ملک بھارت جسے ہمارا دشمن مُلک ڈیکلیئر کیا گیا ہے کے اندر (ڈرون سسٹر) پروگروام کے تحت ٹریننگ مکمل ہونے پر ایک خاتون فصل پر اسپرے کر رہی ہے۔

اس منصوبے کے تحت بھارت میں اب تک قدیم طور طریقوں سے جاری ذراعت کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے خواتین مختلف زرعی امور کی انجام دہی کیلئے ڈرون اڑانا سکھایا جا رہا ہے، منصوبے کے ذریعے کسانوں کو لیبر کی مدد میں بچت ، پانی اور وقت کی بچت کے ساتھ بہت سے فوائد حاصل ہوں گے۔

09/03/2024
09/03/2024

لاھور گلشن راوی میں ظالم سسرال نے بہو کو دوسری منزل سے دھکا دے کر نیچے پھینک دیا۔

09/03/2024

سرد خانے میں رکھی لاش 4 دن بعد غسل کے وقت زندہ ہو گئ اور پھر 7 ماہ حیات رہی، سنیۓ نیچر کے عجائبات

خیبر پختونخوا کے 11 اضلاع میں پناہ گاہوں کیلئے دو کروڑ سے زائد کے فنڈز منظورسحری اور افطاری کا فوڈ پیکیج دیا جائیگالنڈیک...
09/03/2024

خیبر پختونخوا کے 11 اضلاع میں پناہ گاہوں کیلئے دو کروڑ سے زائد کے فنڈز منظور
سحری اور افطاری کا فوڈ پیکیج دیا جائیگا
لنڈیکوتل بازار بھی شامل۔

09/03/2024

عمران ریاض خان کی ضمانت منظور✌

09/03/2024

پختونخواہ کےلوگوں کو بجلی اور گیس ادھی قیمت پر ملیں گے کیونکہ بجلی اور گیس ہمارا اپناہے لوگوں کاحق ہے ان کو دونگا
علی امین خان💕

09/03/2024

ہرجوان میرا ٹیم ہے رشوت خوروں کو پکڑوکوالٹی کام نہ ہورہاہو فوری طورپر روکیں میں اپ کے ساتھ ہو
وزیراعلی علی امین خان

08/03/2024

*خواتین کا عالمی دن*
میرا جنازہ گھر سے رات کے اندھیرے میں نکالنا تاکہ غیر محرم کی نگاہ نہ پڑے
خاتونِ جنت فاطمہ الزہرہؓ ~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~

08/03/2024

‏وزیر اعلی خبیر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے ثوبیہ شاہد سے معاف مانگ لی

ثوبیہ شاہد کے بارے جو الفاظ بولے گئے اس کی مذمت کرتا ہوں، میں نے لوگوں کو چپ کروانے کی کوشش کی اور سپیکر چیمبر میں ثوبیہ شاہد کو پہلے سمجھایا اور معافی بھی مانگی، علی امین گنڈا پور

Address

Pattoki

Telephone

+923047671300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawaz ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share