Asif Ghafoor

Directions Website Contact the business

Asif Ghafoor IT Spicalit

AMI IESCO Islamabad Bundle of thanks Dawn Newspaper Islamabad
17/09/2026

AMI IESCO Islamabad
Bundle of thanks Dawn Newspaper Islamabad

Today meetup with MA Khan as JCO at Ministry of Water Resources, Islamabad.During the office visit, we discussed the wat...
15/09/2026

Today meetup with MA Khan as JCO at Ministry of Water Resources, Islamabad.
During the office visit, we discussed the water situation

With Neha Touseef, Judicial Associate/Law Clerk Islamabad High Court, Political Organizer, Deputy General Secretary Wome...
10/09/2026

With Neha Touseef, Judicial Associate/Law Clerk Islamabad High Court, Political Organizer, Deputy General Secretary Women Democratic Front (WDF) at National Press Club Islamabad.

With Zoya Rehman, International Researcher-writer and political Organizer, Federal Education Secretary Women Democratic ...
10/09/2026

With Zoya Rehman, International Researcher-writer and political Organizer, Federal Education Secretary Women Democratic Front (WDF) at National Press Club Islamabad.

10/09/2026

Neha Touseef, lawyer and Deputy General Secretary, WDF Islamabad Press Conference Accountability & Implementation of Laws | Hina Javed Case| WAHJOC Law
Student activist and advocate Neha Tauseef addresses the press alongside the Women Democratic Front (WDF) regarding the tragic murder of Zainab ,Hina Javed and widespread violence against women in Pakistan. Highlighting high-profile cases like Noor Mukadam and Hina Javed, she emphasizes that women remain unsafe due to systemic failures and lack of law enforcement. Neha calls out unimplemented legislation—such as the Zainab Alert Response Act of 2020—demands structural male accountability to end normalized r**e culture, highlights safety failures in institutions like PIMS, and urges the state to allocate dedicated budgets for gender violence control and structural societal reforms.

آج مجھےانڈس ریورسسٹم اتھارٹیIRSAہیڈکوارٹراسلام آبادکاوزٹ کرنےکاموقع ملا،اس موقع پراسسٹنٹ ڈائریکٹرمینجمنٹ انفارمیشن سسٹم ...
02/09/2026

آج مجھےانڈس ریورسسٹم اتھارٹیIRSAہیڈکوارٹراسلام آبادکاوزٹ کرنےکاموقع ملا،اس موقع پراسسٹنٹ ڈائریکٹرمینجمنٹ انفارمیشن سسٹم / انفارمیشن ٹیکنالوجی(MIS/IT)محترم عبداللّٰه ثاقب سےخصوصی ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں ملک بھرمیں دریاؤں کے پانی کےبہاؤاورموجودہ آبی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال،IRSAپاکستان کے4دریاؤں کے درمیان پانی کی منصفانہ تقسیم کویقینی بنانےوالاایک اہم قومی ادارہ ہے۔

31/08/2026

میڈیا کوریج

حسین خانوالہ چک نمبر8میں فری بلڈگروپنگ کیمپ منصوبہ مکمل۔
300 سےزائدافرادکابلڈگروپ چیک،گاؤں کی اہم مقامات پربلڈگروپ لسٹیں تقسیم،ایمرجنسی میں۔فوری استفادہ کر سکیں۔
ہم اپنی پوری ٹیم اوراہلیانِ علاقہ کا تہ دل سےشکریہ اداکرتےہیں جنہوں نےاس نیک مقصدمیں بھرپُورتعاون کیا۔

الحمدللہ رب العالمیناللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے حسین خانوالہ چک نمبر 8 میں شروع کیا گیا بلڈڈونرلسٹ کا منصوبہ کامیابی سے م...
31/08/2026

الحمدللہ رب العالمین
اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے حسین خانوالہ چک نمبر 8 میں شروع کیا گیا بلڈڈونرلسٹ کا منصوبہ کامیابی سے مکمل ہوگیا ہے۔
اس لسٹ کی ہارڈکاپی کے16سیٹ تیار کر کے علاقے کے اہم مقامات پرعملی طورفراہم کر دیےگئے ہیں۔جن میں
👈 راشدمحمودنقاش کلینک
👈 ڈسپنسری لینڈآف فلاور
👈 طارق کریانہ سٹور
👈 طیبہ ہوٹل
👈 اسلم دودھی
👈 ملک نوید تیل ایجنسی
👈 حاجی فاروق کریانہ سٹور
👈 معاذ موبائل سنٹر
👈 اخترہوٹل
👈 حبیب کریانہ سٹور
👈 گورنمنٹ ہسپتال BHU
👈 میاں سپرے سنٹر
👈 عثمان ویلفئیر ٹرسٹ
👈 محمد طیب کلینک
👈 عثمان موبائل ریپیئرنگ سینٹرشامل ہیں۔
اب اہلیانِ علاقہ ان مقامات سے رجوع کر کے ایمرجنسی کی صورت میں بروقت اپنے بلڈ گروپ کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
یہ ایک صدقہ جاریہ ہے۔ اس نیک مقصد کے لیے کاوش کرنے والے تمام احباب مبارکباد کے مستحق ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس خدمت کو قبول فرمائےدنیا و آخرت میں عزت و اجر عطا فرمائے۔ آمین

حسین خانوالہ چک نمبر8میں فری بلڈگروپنگ کیمپ کاانعقاد،285افراد کےبلڈٹیسٹ مکمل۔پتوکی نواحی گاؤں حسین خانوالہ چک نمبر8طیبہ ...
26/08/2026

حسین خانوالہ چک نمبر8میں فری بلڈگروپنگ کیمپ کاانعقاد،285افراد کےبلڈٹیسٹ مکمل۔

پتوکی نواحی گاؤں حسین خانوالہ چک نمبر8طیبہ چوک میں گزشتہ روز نوجوانوں نےاپنی مددکےتحت ایک روزہ فری بلڈگروپنگ کیمپ کاانعقادکیاگیا۔کیمپ میں گاؤں سےنوجوانوں،بزرگوں سمیت اہلیانِ علاقہ کی کثیر تعداد نے جوش وخروش کےساتھ شرکت کی۔ طبی ٹیم نے آنے والےہرفردکاباری باری بلڈٹیسٹ کیااورتمام ضروری معلومات حاصل کیں۔کیمپ میں مجموعی طورپر285 افرادکےبلڈٹیسٹ چیک کیےگئے،جس میںA+55, A-5, AB23, B+94, B-14, O+87, O-7گروپس کی تفصیل ریکارڈ کی گئی۔ابتدائی اعدادوشمارکے مطابق علاقےمیں A+55, B+94, O+87گروپ کی شرح سب سےزیادہ پائی گئی،کیمپ کامقصدگاؤں کی سطح پر ایمرجنسی بلڈنیٹ ورک قائم کرنا تاکہ ضرورت مند مریضوں کو فوری خون مہیاکیاجاسکے۔کیمپ کے شرکاء نے اس فلاحی کام کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اقدامات سے قیمتی جانیں بچائی جا سکتی ہیں۔تمام بلڈگروپس کی کیٹیگری وائزلسٹیں مکمل کرلی گئی ہیں اور انہیں واٹس ایپ گروپوں میں شیئرکردیاگیاہے۔اوراِن لِسٹوں کوپرنٹ کرواکر گاؤں کی ڈسپنسریز،ہسپتالوں، جنرل سٹورزاوردیگرعوامی مقامات پر آویزاں کی جائیں گی تاکہ ایمرجنسی کی صورت میں بلڈ گروپ تلاش کرنے میں آسانی ہو اور فوری رابطہ ممکن ہوسکے۔منتظمین نےتمام شرکاء،طبی ٹیم اوررضاکاروں کاشکریہ اداکیااور دعاکی کہ اللّٰه پاک ِاس کاوش کو قبول فرمائے آمین ثم آمین۔

15/08/2026

خون کاعطیہ زندگی کا تحفہ
14اگست 2026کوحسین خانوالہ چک نمبر8میں مفت بلڈ گروپ کیمپ لگایا،
الحمدللہ! گاؤں کے لوگوں نےشرکت کی اوراپنابلڈ گروپ چیک کروایا۔
مقصد صرف ایک تھا:
گاؤں کو محفوظ اور بہتر بناناایمرجنسی میں اب ہمارے پاس ڈونر لسٹ موجود ہو گئی۔

゚viralシ

Address

Pattoki
55300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif Ghafoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asif Ghafoor:

Shortcuts

Share