Pattoki News City 049

Pattoki News City 049 Get latest news of Pattoki and its surrounding areas. The first authentic page that keeps you update

Common Peoples current Situation. . . . .Listen, I know we all have dreams and we all tend to overthink things. But some...
06/07/2025

Common Peoples current Situation. . . . .

Listen, I know we all have dreams and we all tend to overthink things. But sometimes, it's important to just let go of those thoughts and stop living in a world of illusions. We need to embrace reality and take action in the present moment. That's why I suggest smashing that painting that represents those dreams and overthinking. It's time to break free from those mental constraints and actually live our lives. Trust me, it'll be liberating and refreshing. Don't let these things kill your happiness and inner peace, it's time to take control and thrive in the real world.

ریسرچ کے مطابق جو بچّہ 80% سے زیادہ نمبرز لے ، اُسے مستقبل میں کسی قسم کی اعلی پُوسٹ نہیں دینی چاہیے۔یہ سمجھ لینا چاہیے ...
24/09/2024

ریسرچ کے مطابق جو بچّہ 80% سے زیادہ نمبرز لے ، اُسے مستقبل میں کسی قسم کی اعلی پُوسٹ نہیں دینی چاہیے۔
یہ سمجھ لینا چاہیے کہ ۔۔۔۔ اُس کی پرورش نارمل ماحول میں نہیں ہوئی ، کیونکہ ...
اُسکے والدین احساسِ کمتری میں مُبتلا تھے۔
وہ بچّہ کوئی کھیل نہیں کھیل سکا۔
فطرت کا مطالعہ نہیں کیا۔
غیر نصّابی بُکس نہیں پڑھیں ہوں گیں ۔
بس نصابی کتابوں کو رَٹّے مارتا رہا۔
ایسے اَبنارمل انسان کو کسی بھی قسم کی سِوّل خدمات کے لئے فِٹ نہیں سمجھا جانا چاہیے ۔
وہ جنونی ہو گا ، اور .... اپنی محرومی کا بدلہ پبلک سے لے گا ۔!

Payoneer More Than Doubles Its Fees for Pakistani Users effective from Oct 20th, 2024.3.99% of the transaction amount, p...
10/09/2024

Payoneer More Than Doubles Its Fees for Pakistani Users effective from Oct 20th, 2024.

3.99% of the transaction amount, plus a fixed fee of 0.49 USD* for USD transactions

*For non-USD transactions, the fixed fee will be charged in the relevant transaction currency as follows: 0.39 GBP, 0.45 EUR, 0.75 AUD, 0.67 CAD, or 73.76 JPY

🎓𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏 𝒊𝒔 𝒕𝒉𝒆 𝒎𝒐𝒔𝒕 𝒔𝒖𝒊𝒕𝒂𝒃𝒍𝒆 𝑪𝒉𝒂𝒏𝒄𝒆𝒍𝒍𝒐𝒓 𝒇𝒐𝒓 𝑶𝒙𝒇𝒐𝒓𝒅 𝑼𝒏𝒊𝒗𝒆𝒓𝒔𝒊𝒕𝒚.🏏𝐂𝐫𝐢𝐜𝐤𝐞𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐮𝐜𝐜𝐞𝐬𝐬:🏆1992: Led Pakistan to its first-e...
01/09/2024

🎓𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏 𝒊𝒔 𝒕𝒉𝒆 𝒎𝒐𝒔𝒕 𝒔𝒖𝒊𝒕𝒂𝒃𝒍𝒆 𝑪𝒉𝒂𝒏𝒄𝒆𝒍𝒍𝒐𝒓 𝒇𝒐𝒓 𝑶𝒙𝒇𝒐𝒓𝒅 𝑼𝒏𝒊𝒗𝒆𝒓𝒔𝒊𝒕𝒚.

🏏𝐂𝐫𝐢𝐜𝐤𝐞𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐮𝐜𝐜𝐞𝐬𝐬:🏆1992: Led Pakistan to its first-ever Cricket World Cup victory.
🏆𝐏𝐡𝐢𝐥𝐚𝐧𝐭𝐡𝐫𝐨𝐩𝐲:
🏥1994: Founded the Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital in Lahore, named after his mother, providing free cancer treatment to the underprivileged.
🎓2008: Established Namal University in Mianwali to offer quality education to students from rural areas.
🗳️ 𝐏𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐂𝐚𝐫𝐞𝐞𝐫:
📅 1996: Founded the political party Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI).
📈2013: PTI emerged as the second-largest party in the National Assembly after the general elections.
🏛️2018: Became the 22nd Prime Minister of Pakistan after PTI won the general elections.
📜𝐆𝐨𝐯𝐞𝐫𝐧𝐚𝐧𝐜𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐑𝐞𝐟𝐨𝐫𝐦𝐬:📚
One education system for rich or poor.
🛡️𝑺𝒐𝒄𝒊𝒂𝒍 𝑾𝒆𝒍𝒇𝒂𝒓𝒆 𝑷𝒓𝒐𝒈𝒓𝒂𝒎𝒔: Launched the Ehsaas Program, a comprehensive initiative aimed at poverty alleviation and social protection.
🏥 𝑯𝒆𝒂𝒍𝒕𝒉 𝑹𝒆𝒇𝒐𝒓𝒎𝒔: Introduced the Sehat Sahulat Program, providing health insurance to low-income families.
🎓𝙎𝙢𝙖𝙧𝙩 𝙇𝙤𝙘𝙠𝙙𝙤𝙬𝙣 𝘾𝙊𝙑𝙄𝘿-19: Imran Khan's government implemented a "smart lockdown" approach, targeting specific areas with high infection rates rather than imposing a nationwide lockdown. This strategy helped balance public health needs with economic considerations.
💵𝑬𝒉𝒔𝒂𝒂𝒔 𝑬𝒎𝒆𝒓𝒈𝒆𝒏𝒄𝒚 𝑪𝒂𝒔𝒉 𝑷𝒓𝒐𝒈𝒓𝒂𝒎: Launched a financial assistance program that provided cash transfers to over 15 million families affected by the pandemic, making it one of the largest social protection initiatives in the country's history.
🏠𝑯𝒐𝒖𝒔𝒊𝒏𝒈 𝑰𝒏𝒊𝒕𝒊𝒂𝒕𝒊𝒗𝒆: Launched the Naya Pakistan Housing Scheme to build affordable housing for low-income families. Unfortunately, his government was not being supported by the opposition parties and he had to lose his government.
📚𝑬𝒅𝒖𝒄𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏: Focused on increasing literacy rates and improving the quality of education through various reforms.
🌍𝐅𝐨𝐫𝐞𝐢𝐠𝐧 𝐏𝐨𝐥𝐢𝐜𝐲:🕊️ Worked to improve Pakistan's relations with neighbouring countries and played a role in mediating peace talks in the region. Always talked about War is not solution but peace and dialogue.
🌱𝑬𝒄𝒐-𝑺𝒚𝒔𝒕𝒆𝒎 𝑹𝒆𝒔𝒕𝒐𝒓𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏 𝑭𝒖𝒏𝒅:🌳 Established the fund to support nature-based solutions, promote biodiversity, and restore degraded ecosystems, aligning with global climate action goals.
🌳𝑻𝒆𝒏 𝑩𝒊𝒍𝒍𝒊𝒐𝒏 𝑻𝒓𝒆𝒆 𝑻𝒔𝒖𝒏𝒂𝒎𝒊:🌳 As Prime Minister, expanded the initiative to a national level. This ambitious project has gained international recognition for its contribution to environmental conservation and sustainable development.

Google is not everything. LOLGood MorningHave a nice Thursday!
01/08/2024

Google is not everything. LOL
Good Morning
Have a nice Thursday!

29/06/2024

کڑوا سچ

مرد کا دوسرا تیسرا نکاح کرنے کا جو سکون عورت ذات کو ہے وہ مردوں کو بھی نہیں ہے ۔ عورتوں کو اپنی مرضی سے آرام کرنے کا موقع مل جاتا ہے ماں باپ کے گھر جانے کیلیے وافر ٹائم مل جاتا ہے یہ ٹینشن نہیں ہوتی پیچھے شوہر کا کیا ہوگا اسکو کھانا کون دے گا کپڑے کون تیار کرے گا مرد حرام رشتوں اور حرام کاریوں اور حرام جگہ پیسہ برباد کرنے سے بچ جاتا ہے ۔۔ عورتوں کے اللہ کی طرف سے بنائی ہوئی ساخت کے مطابق ماہانہ بھی اس کو آرام مل جاتا ہے گھر کی کام والی بننے کی بجائے وہ گھر میں اور بھی بہت سے کاموں اور کورسسز کی طرف توجہ دے سکتی ہے لامحدود کام اور بچوں کو سنبھالنے کی وجہ سے جو عورتوں کی صحت کا حال ہوتا ہے ۔۔۔ 35 سال میں ہی ختم ہو جاتی ہیں ۔۔ نہ ظاہری حسن بچتا ہے ۔۔ نہ ہی باطنی حسن ۔۔ موٹاپا اور دوسرے امراض کا شکار ہو جاتی ہیں ۔ نماز اور دیگر عبادات یکسوئی سے نہیں کر سکتیں ۔ اپنے اللہ کو راضی کرنے کیلے وقت نہیں ملتا ۔ اور اس سب کے پیچھے ۔۔ کیا سوچ کار فرما ہے ۔۔۔۔ ؟ شوہر صرف میرا ہو ۔۔

شوہر آپکا ہی ہوتا ہے ۔ یہ جو انسیکورٹی جو کہ ایک بیماری بن چکی ہے ۔۔ یہ۔ چین نہیں لینے دیتی میری مرضی کے مطابق چلے ۔۔ ہر کام مجھ سے پوچھ کر کرے ۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔

آج بھی ترکی ، ایران ، عرب ممالک ۔۔ مصر ، شام ، الجزار سب میں آج تک مرد ک ایک سے زیادہ نکاح کرنا عام ہے آجکی عورت جو کہ یہود و ہنود کے پروپیگنڈا کا شکار ہے ۔۔۔۔ وہ خود ہی عورت ذات کی دشمن بنی ہوئی ہے ۔۔۔ کتنی بیچارہ کنواری اور ، بیوہ اور طلاق یافتہ لڑکیاں ، گھروں میں بیٹھی بوڑھی ہو رہی ہیں۔۔ لیکن اکثر عورتوں نے جو فتنہ پھیلایا ہوا ہے کہ عورت کو یہی غم بہت ہے کہ اسکا مرد کسی اور کا شریک کیوں ہے ۔ انکا دور دیکھو ۔۔ 60 فیصد دنیا میں عورتیں ہیں اور چالیس فیصد مرد ہر گھر میں عورتوں کی تعداد دیکھ لو ۔۔۔ اللہ کے نظام میں رکاوٹ ڈالنے سے معاشرہ تباہی اور بربادی کی طرف جا رہا ہے یہی عورت مرد کے حرام افیئرز کا بھی رونا روتی ہے ۔ ایک سے زیادہ نکاح اللہ نے مرد کی جسمانی ضرورت کے لیے رکھے صحابہ کے دور میں جب صحابہ غزوات میں ، جہاد میں بڑی تعداد میں شہید ہو جاتے تو اس وقت بھی ۔۔۔ جو بیوہ لڑکیاں ہوتیں انکی مشکل سے گھروں میں عدت پوری ہوتی ۔۔. . . . . . اور انکو دو یا تین جگہوں سے نکاح کی پیغام آجاتے آج کی عورت نے خود ہی ہر چیز کو مشکل کیا ہوا ہے.

19/06/2024

ہم بحثیت شہری کب ذمے دار بنیں گے؟
کل کچہری پارک جانا ہوا۔
جہاں کچڑا پھینکنیں کے لیے خالی dustbins بھی ہیں۔ لیکن لوگوں نے پارک میں ہر جگہ گند مارا ہوا تھا

Eid Mubarak to everyone celebrating around the world! 🌙 Let's remember the people of Palestine and Gaza in our prayers, ...
17/06/2024

Eid Mubarak to everyone celebrating around the world! 🌙 Let's remember the people of Palestine and Gaza in our prayers, needy and helpless who lost their beloved.

لوگ اکثر فخر سے کہتے ہیں کہ مجھے سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں۔ وہ یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ مجھے اپنے معیار زندگی، اپنی صحت، ا...
01/06/2024

لوگ اکثر فخر سے کہتے ہیں کہ مجھے سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں۔ وہ یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ مجھے اپنے معیار زندگی، اپنی صحت، اپنی ملازمت، اپنے حقوق، اپنی آزادیوں، اپنے مستقبل یا کسی مستقبل میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ اگر ہم اپنی دنیا اور زندگیوں پر کوئی کنٹرول رکھنا چاہتے ہیں تو ہمیں سیاست میں دلچسپی ہونی چاہیے۔
مارتھا گیل ہورن
امریکی ناول نگار، مصنف اور صحافی (1908 - 1998)

People often say, with pride, I'm not interested in politics. They might as well say, I'm not interested in my standard of living, my health, my job, my rights, my freedoms, my future or any future. If we mean to keep any control over our world and lives, we must be interested in politics.
Martha Gellhorn
American novelist, writer and journalist (1908 - 1998
)

پتوکی کا محل وقوعلاہور سے جنوب کی جانب اگر جی ٹی روڈ پر سفر کیا جائے تو 80 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک شہر آتا ہے جس کا نام ...
26/05/2024

پتوکی کا محل وقوع
لاہور سے جنوب کی جانب اگر جی ٹی روڈ پر سفر کیا جائے تو 80 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک شہر آتا ہے جس کا نام " پتوکی " ہے
" پتوکی " کے پس منظر میں اگر جھانک کر دیکھا جائے تو کئی صدیاں پہلے یہ ہندوؤں کے ایک دیوتا " پٹوان " سے منسوب تھا جوکسی زمانے میں اس شہر میں رہا کرتا تھا ۔ پتوکی پر بات کو آگے بڑھاتے ہوئے یہ بتانا بھی ضروری سمجھتا ہوں کہ پتوکی سے صرف آٹھ دس کلومیٹر جنوب میں ایک اور تاریخی قصباتی شہر کا نام کبھی " واں رادھا رام " ہوا کرتا تھا اور یہ نام بھی ہندو مذہب کی مقدس ہستیوں رادھا اور رام سے مشہور تھا جو کبھی یہاں رہا کرتے تھے یا ان کا یہاں کبھی قیام رہا تھا۔
اسی طرح پتوکی سے ملحقہ چونیاں شہر بھی ایک ہندو مہاراجہ کی بیٹی " چونی " سے منسوب تھا۔یہ شہر برصغیر پاک و ہند کے عظیم دریا " دریائے بیاس " کے مغربی کنارے پر آج بھی ایک بلند و بالا ٹیلے پر واقع ہے ۔
اسی طرح اسی ہندو مہاراجہ کی دوسری بیٹی کنگن تھی جس کے نام پر " گنگن پور " کاقصباتی شہر آج بھی دریائے ستلج کے مغربی کنارے پر آباد نظر آتا ہے ۔اگر یہ کہاجائے تو غلط نہ ہوگا کہ وسطی پنجاب کا یہ عظیم خطہ کبھی ہندووں کے دیوتاﺅں کی آمجگاہ ہوا کرتا تھا ۔جس کے آثار قدیمہ آج بھی ان پرانی بستیوں اور شہروں میں جابجا بکھرے دکھائی دیتے ہیں ۔
پتوکی کا شمار صوبہ پنجاب کے اہم ترین شہروں میں ہوتا ہے یہاں پراپرٹی کے ریٹ لاہور کے تقریبا برابر ہیں ۔ یہ شہر لاہور ملتان شاہراہ ( جی ٹی روڈ ) پر واقع ہونے کی بنا پر تعلیمی٬ ثقافتی اور کاروباری اعتبار سے بھی اپنا منفرد مقام رکھتا ہے ۔بلکہ پاکستان میں سب سے زیادہ پھول اور پھل اسی سرزمین کی پیداوار دکھائی دیتے ہیں ۔
پتوکی کےچاروں اطراف سے وسیع رقبے پر پھیلی ہوئی پھولوں کی بے حدو حساب نرسریوں اور پھلوں کے باغات کو اپنے دامن میں سموئے ہوئے ہیں ۔جی ٹی روڈ پر جونہی پتوکی شہر ختم ہوتاہے تو دونوں اطراف سے خوبصورت ہوٹلوں ٬ بنگلوں اور جابجا پھیلے ہوئے پھولوں کی لمبی قطار در قطار نرسرسیاں دیکھنے والوں کو رومانوی ماحول میں لے جاتی ہیں ۔
لیکن جہاں قدرت نے اس منفرد شہر کو کپاس ٬ گنا ٬ گندم٬ ہر نوعیت کے پھل اور پھولوں کی نعمت سے نوازا ہے وہاں یہ شہر پینے کے صاف پانی سے محروم ہے ۔اس کے باوجود یہ شہر دریائے راوی کے مشرقی کنارے پر صرف 28 کلومیٹر فاصلے پر واقع ہے لیکن اس شہر کا پانی اس قابل نہیں کہ اسے پیا جائے ۔یہی وجہ ہے کہ پورے شہر کا پانی ایک بڑی پائپ لائن کے ذریعے 20 کلومیٹر مغرب میں واقع ایک قصبے " ہلہ "سے لایا جاتا ہے اور مقامی انتظامیہ پانی کی سپلائی دن میں صبح اور شام مخصوص اوقات میں کرتی ہے ۔
تقریب 800,000 انسانی آبادی کا یہ شہر صوفیائے کرام کے حوالے سے بھی منفرد اور اعلی مقام رکھتا ہے ۔ اس شہر اور گردو نواح کے قصبوں میں بے شمار روحانیت کے پیروکار ٬ ولی کامل ٬ قطب اور ابدال بھی موجود ہیں ان میں سب سے مشہور بزرگ ہستی کا نام حضرت بابا عباس علی شاہ ؓ ہے ۔حضرت بابا عباس علی شاہ ؓنے نہ صرف اپنی زندگی کو تبلیغ اسلام اور بھٹکے ہوئے انسانوں کو راہ راست پر لانے میں اہم کردار ادا کیا اور لوگوں میں باہمی محبت ٬ یگانگت اور مل جول کر رہنے کا درس دیا ۔
علاقے کی دیگر روحانی ہستیوں میں حضرت شیرشاہ ولی ؒ ٬ حضرت بابا ڈانگ شاہ ؒ ٬ حضرت بابا طالب شاہ ؒ اور حضرت بابا اسمعیل ؒ ٬ حضرت سید مظہر حسین شاہ ٬ حضرت سید کرم شاہ ٬ حضرت بابا کاظم عیل شاہ ؒ شامل ہیں۔ شاید پینے کے پانی کے معیاری نہ ہونے کی بنا پر حضرت بابا عباس علی شاہ کاظمی نے اس شہر کو عراق کے تاریخی شہر " کوفے " سے بھی تشبیہ دی ہے۔
تحصیل پتوکی میں تقریبا 130 سے زائد فیکٹریاں اورکارخانے جی ٹی روڈ کے ارد گرد موجود دکھائی دیتے ہیں ۔جن میں پتوکی شوگر ملز ٬ وال آئس کریم ٬ حلیب دودھ ٬ سنچری پیپر اینڈ بورڈ ملز ٬ اشرف کاٹن ملز٬ فحان بیسٹ فوڈز نمایاں ہیں ۔
پتوکی شہر شرح خواندگی کے اعتبار سے بھی اپنی منفرد پہچان آپ رکھتا ہے جہاں سکول ٬ کالجز , یونیورسٹی آف ویٹرنیری سمیت دیگر تعلیمی اداروں کی تعداد 300سے زیادہ بنتی ہے جن میں گورنمنٹ کالج پتوکی ٬ گورنمنٹ کالج برائے خواتین پتوکی ٬ گورنمنٹ کالج آف کامرس ٬ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ پتوکی , پنجاب کالج ,سپیرئیر کالج , ایجوکیٹر سکول ,الائیڈ سکول نمایاں ہیں ۔
۔پتوکی ریلوے اسٹیشن کو بھی یہاں کے قابل ذکر مقامات میں اہم مقام حاصل ہے لاہور سے کراچی جانے والی مین ریلوے لائن پر درجنوں ٹرینیں یہاں سے ہر روز گزرتی ہیں اور سینکڑوں مسافر وں کا یہاں آنا اور جانا معمول کی بات ہے۔ لیکن تاریخی اہمیت کا حامل ریلوے اسٹیشن اب بھی مقامی لوگوں کے لیے ایک منفرد تفریح گاہ کی حیثیت رکھتا ہے جہاں شام ڈھلے شہر کے منچلے پلیٹ فارم پر آکر بیٹھ جاتے ہیں اور دوستوں سے خوش گپیوں کے ساتھ ساتھ آنے جانے والی ٹرینوں سے اترنے والے مسافروں کو دیکھ کر متحرک زندگی کا لطف اٹھاتے ہیں ۔اس ریلوے اسٹیشن کے قریب ہی دو گہرے اور پختہ پانی کے تالاب نظر آتے ہیں جہاں سے کبھی ریلوے کے اسٹیم انجن رواں دواں رہنے کے لیے پانی حاصل کیا کرتے تھے لیکن جب سے اسٹیم انجن کو ختم کردیاگیاہے یہ تالاب اب اثار قدیمہ کا منظر پیش کرتے ہیں ۔ریلوے املاک کی بربادی اور عدم دیکھ بھال کی وجہ سے ریلوے اسٹیشن پتوکی بھی رفتہ رفتہ اپنی اہمیت کھوتا چلا جارہا ہے ۔
یہ بھی بتاتا چلوں کہ یہاں پتوکی شہر اور گرد ونواح کے دیہاتوں میں رہنے والوں کی ا کثریت "میو "برادری سے تعلق رکھتی ہے لیکن جوں جوں یہاں تعلیم عام ہوتی چلی گئی مقامی لوگ برادری سسٹم اور قوم پرستی کو خیر باد کہتے چلے گئے ۔ اس کے باوجود کہ یہاں سیرو تفریح کے مواقع اور کھیل کے وسیع میدان نہ ہونے کے برابر ہیں پھر بھی پتوکی کے نوجوان ستاروں پر کمند ڈالنے اور حصول تعلیم کے لیے چین تک جانے کا عزم رکھتے ہیں ۔ زندگی کا وہ کونسا شعبہ ہوگا جہاں پتوکی کے باصلاحیت اور مشاق نوجوان نہیں پہنچے
دور حاضر میں لاہور جیسے بین الاقوامی شہر کے نواح میں واقع ہونے کے باوجود پتوکی سے ملحقہ تمام علاقوں میں اب بھی سرداروں اور رانوں نے اپنی اپنی ریاستیں قائم کررکھی ہیں ۔ایک ریاست کا ڈاکو دوسری ریاست میں وار دات نہیں کرسکتا
جہاں دیگر بنیادی سہولتوں نے اس شہر کے دروازے پر دستک دی وہاں قومی سطح پر بینکنگ کی سہولتیں فراہم کرنے والے بنک بھی یہاں کثرت سے موجود ہیں جن میں بنک آف پنجاب ٬ بنک الفلاح ٬ حبیب بنک لمیٹڈ ٬ مسلم کمرشل بنک ٬ نیشنل بنک آف پاکستان ٬ یونائیٹڈ بنک لمیٹڈ ٬ الائیڈ بنک لمیٹڈ ٬ بنک اسلامی ٬ سونیری بنک لیمٹڈ اور فرسٹ وویمن بنک لیمٹڈ شامل ہیں ۔
تحصیل کا درجہ ملنے کے بعد انتظامی طور پر پتوکی سے 575گاﺅں وابستہ ہیں .
بہرکیف ہر شہر کی طرح پتوکی شہر بھی خوبیوں اور خامیوں کا حسین امتزاج ہے ۔ جہاں بے شمار خوبیاں اس شہر نے اپنے دامن میں سموئی ہوئی ہیں وہاں چوری ڈاکوں کی شکل میں کچھ برائیاں بھی اس شہر کے دامن میں چھپی ہوئی ہیں اور چوری ڈاکے کی یہ وارداتیںاس لیے ختم نہیں ہوسکتیں کہ مقامی انتظامیہ اور حکومت وقت خود سرداروں ٬ جاگیرداروں اور چودھریوں کی غلام بن چکی ہے

Today, I came across numerous posts from my local area regarding Bitcoin fraud. Many mature individuals fell victim to a...
26/05/2024

Today, I came across numerous posts from my local area regarding Bitcoin fraud. Many mature individuals fell victim to a 20-year-old boy’s scheme, and now they are left with nothing but regret. It’s important to note that Bitcoin is illegal in Pakistan. Initially, the State Bank of Pakistan and the Securities and Exchange Commission of Pakistan disavowed cryptocurrencies.

16/05/2024

پتوکی میں جب 800 روپے کلو چکن تھا تب شوارما 180 کا تھا اب 400 ہیں ریٹ تب بی 180 ہیں سب مل کا ان فاسٹ فوڈ کا بی بائیکاٹ کرو

Address

Pattoki
Pattoki
55300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pattoki News City 049 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category