92news pattoki Bakhabar Bawasooq

92news pattoki Bakhabar Bawasooq ہم آپ کو رکھیں کے ہر خبر سے باخبر

09/11/2025

پتوکی سول ہسپتال میں سالہا سال سے کرپشن جاری

06/11/2025

موبائل فونز سے PTA ٹیکس کا خاتمہ ، علی قاسم گیلانی نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو خط لکھ دیا
500 امریکی ڈالر سے زائد مالیت والے موبائل فونز پر اب 25 فیصد سیلز ٹیکس کے علاوہ 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس کی بھی وصولی، اخراجات مجموعی طور پر صارفین کیلئے مشکلات کا باعث بن رہے ہیں، موقف
مزید تفصیلات کیلئے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔

کر لو تیاری
06/11/2025

کر لو تیاری

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرصدارت کابینہ اجلاس، ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی پر جرمانے بڑھانے کی منظوری دیدی
بڑی گاڑیوں کے ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی پر 15 ہزار، اوورسپیڈنگ پر 20 ہزار روپے جرمانہ ہوگا،موٹرسائیکل کا ہر چالان اب 2000 کا ہوگا
محمد عمیر، صحافی
مزید تفصیلات کیلئے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Ahmad Fraz, Ahmad Khokhar Pattoki Brand, Remanktk Ktk, Ind...
04/11/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Ahmad Fraz, Ahmad Khokhar Pattoki Brand, Remanktk Ktk, Independent girl , Fazli Ghani, Usama Rao

28/10/2025
شکر الحمد للہ
26/10/2025

شکر الحمد للہ

لو جی زندگی انسان کو بڑے بڑے سبق دیتی ہے اور ظلم کی شب طویل ہو سکتی ہے لیکن آخر کار سب نے خالق حقیقی سے جا ملنا ہے
11/10/2025

لو جی زندگی انسان کو بڑے بڑے سبق دیتی ہے اور ظلم کی شب طویل ہو سکتی ہے لیکن آخر کار سب نے خالق حقیقی سے جا ملنا ہے

06/10/2025

لاہور کے علاقہ راوی روڈ میں خاتون کو حراسہ اور دست اندازی کرنے والے ملزم کو سی سی ڈی چونگ نے گرفتار کر لیا ملزم کو گرفتار کرتے وقت اپنا ہی پسٹل چل جانے سے ملزم کا پرائیویٹ پارٹ متاثر ہوا جس کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا ۔۔۔۔۔۔

04/10/2025
سبحان اللہ
02/10/2025

سبحان اللہ

Address

MAIN POST OFFICE Street FAYSAL COLONY
Pattoki
55300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
17:00 - 05:00
Tuesday 09:00 - 17:00
17:00 - 05:00
Wednesday 09:00 - 17:00
17:00 - 05:00
Thursday 09:00 - 17:00
17:00 - 05:00
Friday 09:00 - 17:00
17:00 - 05:00
Saturday 09:00 - 17:00
17:00 - 05:00
Sunday 09:00 - 17:00
17:00 - 05:00

Telephone

03009437882

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 92news pattoki Bakhabar Bawasooq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 92news pattoki Bakhabar Bawasooq:

Share