25/06/2024
پتوکی:ڈسپوزل، واٹر سپلائی، سٹریٹ لائٹس کے بعد میونسپل کمیٹی کا بھی بجلی کنکشن کٹ گیا جرنیٹر بھی زنگ آلود ہو چکا ہے اور بیشتر سامان چوری ہو چکا ہے بلدیہ کنکشنز میں سے لوگوں کے اے سی اور ہیٹر تک چلواتے ہیں پرائیوٹ ہوٹلوں کو سپلائی دینے پر بلدیہ کا سوئی گیس کنکشن بھی کٹ چکا ہے