08/11/2025
افغان مہاجرین کراچی سے افغانستان کیلئے روانہ ہوئے جب رات کو بلیلی کسٹم پنچے تو رات ٹرک میں گزارا زیادہ سردی کی وجہ سے بچے نے دم توڑ دیا اور ساتھ ہی قبرستان میں دفن کیا اور افغان کڈوال افغانستان کے لیے روانہ ہوگئے خدارا ان مسافروں پر اتنا ظلم نہ کریں ان کے ساتھ نرمی سے پیش آئے چھوٹے بچوں والی فیملیز کے ساتھ انتہائی احترام سے پیش آئیں بلا وجہ ان کو اپنا دشمن نہ بنائے 40 سال بعد ویسے بھی جانا کسی کڑے امتحان سے کم نہیں