Abdullah Afridi

Abdullah Afridi Abdullah Afridi Official

خیبر پختون خواہ کے مختلف سرکاری کالجوں میں وزٹنگ لیکچررز آسامیوں کے لئے آن لائن درخواست دینے کا پورٹل کھول دیا گیا ہےمکم...
29/11/2025

خیبر پختون خواہ کے مختلف سرکاری کالجوں میں وزٹنگ لیکچررز آسامیوں کے لئے آن لائن درخواست دینے کا پورٹل کھول دیا گیا ہے
مکمل معلومات کا اندراج کرکے مطلوبہ مضمون کے لئے اپلائی کر لیں
Link 👇
https://careers.hed.gkp.pk/apply.aspx

"کبھی کبھی ہمیں ٹوٹنا چاہیے تاکہ ہم کھل سکیں۔"
29/11/2025

"کبھی کبھی ہمیں ٹوٹنا چاہیے تاکہ ہم کھل سکیں۔"

Aptitude Test of Balochistan, FATA Scholarship RescheduledNew Test date: December 14, 2025For updates and detailed info,...
29/11/2025

Aptitude Test of Balochistan, FATA Scholarship Rescheduled

New Test date: December 14, 2025

For updates and detailed info, visit: www.etc.gov.pk OR www.hec.gov.pk

29/11/2025

پښتون قام ورز په ورز شدت پسندې ته ولې روان دي
ولي پښتانه په وړه وړه خبره يو بل مړ کوي 😭💔

29/11/2025


میرے بابا کے وفات کو پورے ہوئے لیکن آج بھی انکی کمی پوری نہیں ہوئی اور نہ ہی ہوگی

جن کے باپ مر جاتے ہیں ، ان کے صحن میں ایک
درخت ہونا چاہیئے ،زندگی بہت تھکا دیتی ہے کبھی کبھی سائے کی ضرورت پڑتی ہے۔

ماں کی جمع "مائیں "
باپ کی جمع کیا ہے ؟
میں نے باپ کے تمام مترادف سوچے۔۔۔۔۔
والد
باپ
ابو
لیکن کسی ایک بھی لفظ کی جمع نہی مل سکی ۔۔۔۔۔
بہت حیرت سے سوچا
کہ ہم نے کبھی غور ہی نہیں کیا کہ انسان کی زندگی میں ماں کے رتبے پر بہت سے رشتے جڑ جاتے ہیں
لیکن باپ ہمیشہ ایک ہی رہتا ہے !
اسی لیے زندگی میں اسکی کمی کا خلاء کبھی پر نہیں ہوتا !!

مدت کے بعد خواب میں آیا تھا میرا باپ
اور اس نے مجھ سے اتنا کہا " خوش رہا کرو "!

29/11/2025

پشتون قوم اگر کسی کو مارنے سے پہلے کہ اسکے بچے ، اسکی بیوی ، ماں بہن ، بھائی ہونگے اسکے کے بارے میں تھوڑا بھی سوچ لے تو ایک دوسرے کو مارنا بند کر دینگے ۔

وفاقی عدلیہ پاکستان میں مختلف اسامیوں کا اعلان ایڈیٹر، اسسٹنٹ، UDC اور LDC نائب قاصد , سوئيپر کی آسامیوں کے لیے درخواستی...
28/11/2025

وفاقی عدلیہ پاکستان میں مختلف اسامیوں کا اعلان ایڈیٹر، اسسٹنٹ، UDC اور LDC نائب قاصد , سوئيپر کی آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب هیں سب صوبوں کی کوٹه شامل هے
اپلاٸی کرنے کی آخری تاریخ 08 ڈسمبر 2025 هے ...

VISITING FACULTY REQUIRED
28/11/2025

VISITING FACULTY REQUIRED

میرٹ کی کمی کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ میں پہلے ہو گی۔ سکریننگ ٹیسٹ میرٹ میں کمی بعد میں ہو گی۔فرض کریں کسی ضلعے میں 40 سی ٹی کی ...
27/11/2025

میرٹ کی کمی کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ میں پہلے ہو گی۔ سکریننگ ٹیسٹ میرٹ میں کمی بعد میں ہو گی۔
فرض کریں کسی ضلعے میں 40 سی ٹی کی آسامیاں تھی، 50 لوگ کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ میں چلے گئے۔ اور ان میں 35 لوگوں نے کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ پاس کیا۔ اب باقی 5 آسامیوں کے لیے کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ میں فیل شدہ 15 امیدواروں کا کوالٹی چیک ہو گا۔ ان کا میرٹ بنے گا۔ اور پھر کہیں جا کر ان کے اندر ٹاپ ایگریگیٹ والوں کے آرڈرز نکلیں گے۔ اگر کسی ضلعے میں کوئی بھی بندہ کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ کے لئے کوالیفائی نا کر چکا ہو، تو وہاں سکریننگ ٹیسٹ میں فیل شدہ 30 تا 49 فیصد مارکس والوں کو کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ میں موقع دیا جائے گا۔

Address

Peshawar
2600

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+923069355385

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdullah Afridi:

Share