خیبر پختون خواہ نیوز

خیبر پختون خواہ نیوز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from خیبر پختون خواہ نیوز, Media/News Company, Peshawar.
(1)

02/01/2024

پی ٹی آئی والا مکافات عمل.
اپنے دور اقتدار یاد کرو

گر مت جایا کرو، ٹوٹ مت جایا کرو، پریشان مت ہوا کرو, چلو تھوڑا سا رو لیا کرو اللہ سے فوراً بات کیا کرو, اللہ سے رجوع کیا ...
07/10/2023

گر مت جایا کرو، ٹوٹ مت جایا کرو، پریشان مت ہوا کرو, چلو تھوڑا سا رو لیا کرو اللہ سے فوراً بات کیا کرو, اللہ سے رجوع کیا کرو، وہ احساس پیدا کیا کرو، سب ٹھیک ہو جاتا ہے وقت لگتا ہے بس صبر کیا کرو، اور سجدے میں چلے جایا کرو، اللہ پر توکل کیا کرو، اللہ بہت پیار کرتا ہے...!!

22/08/2023

*خیبر پختونخوا تعلیمی بورڈز کے میٹرک نتائج 2023 کا اعلان*

پشاور بورڈ میں عدن شاہد نے 1086 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی

ایبٹ آباد بورڈ میں عمامہ نورنے 1064۔نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی

بنوں بورڈ میں جاوید خان نے 1056 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی

کوہاٹ بورڈ میں سید عدن رضا نے 1048 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی

ڈی آئی خان بورڈ میں سائرہ بی بی نے 1064 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی

مردان بورڈ میں سارہ خان اور ماہین چاند نے 1075 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی

ملاکنڈ بورڈ میں محمد فاروق نے 1083نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی

سوات بورڈ میں جواد عالم نے 1073 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی

14/08/2023

خیبر پختون خواہ سمیت تمام قبائلی اضلاع میں 14 اگست سے بائیکاٹ کیا ہے پاکستانی جھنڈے کی بجائے کالے جھنڈے لگائے گئے ہیں.
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہو رہا ہے

‏خیبر پختونخوا حکومت کا عیدالفطر پر 5 چھٹیوں کا اعلان۔  چھٹیاں 21 سے 25 اپریل تک ہوں گی ، محکمہ انتظامیہ خیبرپختونخوا
17/04/2023

‏خیبر پختونخوا حکومت کا عیدالفطر پر 5 چھٹیوں کا اعلان۔ چھٹیاں 21 سے 25 اپریل تک ہوں گی ، محکمہ انتظامیہ خیبرپختونخوا

اطلاع عامچاند رات میں ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں اپکے بندوق سے نکلتی ہوئی گولی خواہ مخواہ کسی پر گھیرے گی خواہ وہ انسان...
15/04/2023

اطلاع عام
چاند رات میں ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں اپکے بندوق سے نکلتی ہوئی گولی خواہ مخواہ کسی پر گھیرے گی خواہ وہ انسان ہو جانور ہو یا گھروں کے اوپر سولر کیوں نہ ہو دوسرا یہ کہ یہ اسراف بھی ہے. تو ایسے خوشی میں اپنے پڑوس میں غریبوں پر خرچ کرو اور عید کی خوشی میں وہ اپنے ساتھ شامل کریں.
شکریہ

 #پڑھےگاتوبڑھےگاخیبرپختونخواہ آئیے مل کر ہم سب سکول داخلہ مہم  #2023 کو کامیاب بنائیں۔ ہمارے معاشرے میں بسنے والے تمام ب...
12/04/2023

#پڑھےگاتوبڑھےگاخیبرپختونخواہ
آئیے مل کر ہم سب سکول داخلہ مہم #2023 کو کامیاب بنائیں۔ ہمارے معاشرے میں بسنے والے تمام بچوں کی مفت اور معیاری تعلیم تک رسائی ممکن بنائیں۔ یہ ہم سب کا فرض ہے کہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ہمارے آس پاس کوئی بچہ تعلیم جیسی نعمت سے محروم نہ رہ جائے۔
https://www.facebook.com/KPNews360?mibextid=ZbWKwL

11/04/2023

Let's explore Khyber pakhtunkhwa
Attractive video beauty of KP

09/04/2023

‏اہلیان پشاور
آئیں امن کی راہ ہموار کریں

ہسپتال یا کلینک میں آنے والے مشکوک افراد کی اطلاع مندرجہ ذیل نمبرز پر دیں
‎ ‎

08/04/2023

‏سکول داخلہ مہم 2023 کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ عوام الناس سے گزارش ہے کہ اس داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں تاکہ کوئی بچہ سکول جانے سے محروم نہ رہ جائے۔

  وزیرعظم پاکستان کا خصوصی پروگرام۔3 اور 6 ماہ کا شارٹ کوسز داخلے جاری آخری تاریخ 16 اپریل 2023
08/04/2023

وزیرعظم پاکستان کا خصوصی پروگرام۔
3 اور 6 ماہ کا شارٹ کوسز داخلے جاری
آخری تاریخ 16 اپریل 2023

04/04/2023

دیکھئے نگران وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ محمد اعظم خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات.

اطلاع برائے آٹا ڈیلرز
04/04/2023

اطلاع برائے آٹا ڈیلرز

02/04/2023

پروگرام " #ایساہےخیبرپختونخوا " کے اس بار کے مہمان ہیں، جو کہ ایک باکسر ہیں، ملکی اور علمی سطح پر نہ صرف کئی تمغے اپنے نام کر چکے ہیں بلکہ ایشیاء میں اب تک ناقابل شکست بھی ہیں۔
دیکھیے پروگرام " #ایساہےخیبرپختونخوا "

PTAاپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیش کے) 668 پر ایس ...
31/03/2023

PTA
اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیش کے) 668 پر ایس ایم ایس کریں

اگر آپ کے شناختی کارڈ پر غیر قانونی سم کارڈ موجود ہے تو پی ٹی اے کو 55055۔0800 پر سی ایم ایس کریں یا موبائل ایپ کے ذریعے اطلاع دیں.

30/03/2023

دیکھیے پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" اور جانییے عائشہ کی کہانی، عائشہ کی زبانی کہ کیسے انہوں نے 15 سال کی کم عمر میں کامیابی حاصل کرکے اپنے صوبے کا نام روشن کیا۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیںتصدیقی می...
29/03/2023

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیں
تصدیقی میسج موصول ہونے کے بعد اپنے علاقے میں قائم آٹا پوائنٹ پر جا کر مفت آٹا حاصل کریں

29/03/2023

قوموں کی زندگی میں مشکل حالات آتے رہتے ہیں تاہم نظم و ضبط اور صبر و تحمل سے کام لیکر ان کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔
خیبرپختونخوا حکومت مستحق خاندانوں کو ماہِ صیام میں مفت آٹا فراہم کررہی ہے۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ آٹا مراکز پر رش نہ بنائیں اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کر کے ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

Address

Peshawar
24801

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خیبر پختون خواہ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share