Umar-Khayyam

Umar-Khayyam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umar-Khayyam, Video Creator, Peshawar.
(1)

| Helping Brands & Businesses Grow Online
| Digital Marketing Strategist | Content | Ads | SEO
| Founder of Comb N Curl (CNC) – Building Pakistan’s Grooming Brand 🇵🇰

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آج کے دور میں Digital Marketing کیوں سیکھنی چاہیے؟دنیا بدل رہی ہے، اور آج کے زمانے میں کاروبار...
20/09/2025

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آج کے دور میں Digital Marketing کیوں سیکھنی چاہیے؟

دنیا بدل رہی ہے، اور آج کے زمانے میں کاروبار کرنے کا انداز بھی بدل گیا ہے۔ اب وہ وقت نہیں رہا جب صرف دکان کھول کر یا ایک چھوٹا سا بورڈ لگا کر گاہک مل جاتے تھے۔ اب گاہک Online ہیں اور آپ کو بھی وہیں ہونا پڑے گا!

👇 یہ ہیں چند وجہیں کیوں آپ کو Digital Marketing سیکھنی چاہیے:

✅Job Opportunities
✅High Income Skill
✅Freelancing
✅Low Investment, High Return
✅Future Proof Skill

جو Digital Marketing سیکھ گیا، اُس کے لیے نوکری، بزنس اور کمائی کے بے شمار دروازے کھل گئے۔

What are your thoughts about the future of Digital Marketing? Let me know in the comments

کیوں میں نے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کو بطور کیریئر چنا؟کیریئر کا انتخاب زندگی کے سب سے مشکل فیصلوں میں سے ایک ہے کیونکہ دنیا میں...
19/09/2025

کیوں میں نے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کو بطور کیریئر چنا؟

کیریئر کا انتخاب زندگی کے سب سے مشکل فیصلوں میں سے ایک ہے کیونکہ دنیا میں لاکھوں کام ہیں جو آپ کر سکتے ہیں۔ لیکن ان لاکھوں کاموں میں سے اپنے لیے صحیح کام ڈھونڈنا بعض اوقات کافی مشکل ہو جاتا ہے۔

یہ بات آج سے تقریباً ڈھائی سال پہلے کی ہے۔ اُس وقت سے مجھے آن لائن چیزوں میں کافی دلچسپی تھی۔ چونکہ میں بچپن سے لیپ ٹاپ استعمال کر رہا تھا اس لیے ہمیشہ ان چیزوں کے بارے میں براؤزنگ کرتا رہتا تھا۔

پھر اُس کے بعد میں نے پہلی بار ’’ڈیجیٹل مارکیٹنگ‘‘ کا لفظ سنا اور میں نے اُس وقت سے اس پر ریسرچ شروع کر دی۔ شروع میں مجھےGoogle Ads میں دلچسپی تھی لیکن آہستہ آہستہ میں مکمل ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی طرف بڑھ گیا۔ پھر میں نے لاہور کے ایک انسٹیٹیوٹ میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا مکمل کورس کیا اور اس میں مہارت حاصل کی۔

آج کل ہر کاروبار چاہے وہ بڑا ہو یا چھوٹا، آن لائن آنا چاہتا ہے کیونکہ یہ موجودہ وقت کی ضرورت ہے۔ اسی وجہ سے ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایک اہم ہنر بن چکا ہے۔ یہ وہ ہنر ہے جو آپ کو مارکیٹ میں ایک منفرد مقام دے سکتا ہے اور اس کے علاوہ آپ اس سے لاکھوں روپے کما سکتے ہیں۔

اسی لیے میں یہ مشورہ دینا چاہتا ہوں کہ اگر آپ بھی کوئی ڈیجیٹل اسکل سیکھنا چاہتے ہیں تو ڈیجیٹل مارکیٹنگ سیکھیں۔ اور اس کے لیے آپ کو کسی مہنگے کورس کی ضرورت نہیں ہے، آپ یوٹیوب سے بھی پروفیشنل لیول پر یہ سب کچھ سیکھ سکتے ہیں۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی اہمیت کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں

“محنت کرو گے تو کیا کچھ حاصل نہیں ہو سکتا”میرا نام عمر خیام ہے اور یہ ہے میری کہانی۔ آج سے تقریباً ڈیڑھ سال پہلے میں پہل...
18/09/2025

“محنت کرو گے تو کیا کچھ حاصل نہیں ہو سکتا”

میرا نام عمر خیام ہے اور یہ ہے میری کہانی۔ آج سے تقریباً ڈیڑھ سال پہلے میں پہلی دفعہ لاہور آیا تھا آئی ٹی اسکلز سیکھنے۔

اُس وقت مجھے ای کامرس اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں بہت گہری دلچسپی تھی۔ تو اِس لیے میں نے جاب کے ساتھ ساتھ Comb N Curl کے نام سے اپنے آن لائن اسٹور پر بھی کام شروع کر دیا۔ میں اُس میں ٹریمرز اور اسٹریٹنرز وغیرہ بیچا کرتا تھا۔

بغیر کسی ایڈز کے مجھے تقریباً 10 آرڈرز موصول ہوئے تھے۔ اُس کے بعد میں نے ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے کورس میں ایڈمیشن لیا اور ساتھ ہی ساتھ Comb N Curl کے نام سے اپنے گرومنگ بکس لانچ کر دیے۔ جنہیں لوگوں کی جانب سے کافی پسند کیا گیا۔ اور پہلے ہی ہفتے میں ہم نے 50 ہزار سے زیادہ کی سیل کی۔

یہ سب کچھ بتانے کا مقصد یہ ہے کہ انسان اگر کسی چیز پر محنت کرے اور مسلسل کوشش کرتا رہے تو وہ سب کچھ حاصل کر سکتا ہے۔

اس لیے مضبوط رہیں، مستقل مزاج رہیں۔

10/08/2025
Whatsapp: 03179874472
04/08/2025

Whatsapp: 03179874472

3-in-1 Men’s Grooming Kit Including Beard Trimmer, Nose Trimmer & Shaver

This is all in one men’s grooming kit for all your grooming needs.

Order Now:
Whatsapp: 03179874472
Website: www.combncurl.pk

We are providing nationwide delivery in Pakistan 🇵🇰

18/07/2025
Very Soon Inshallah 😍
13/07/2025

Very Soon Inshallah 😍

An Ecommerce Brand By Umar-Khayyam, Launching Soon!

10/07/2025

Launching Very Soon!

27/04/2023

Mesmerizing Pashto Traditional Music Performance on the Rabab in Ali Masjid, Khyber

Enjoy this beautiful performance of Pashto traditional music on the Rabab, a stringed instrument commonly used in Afghanistan and Pakistan, performed by a talented musician in the scenic town of Ali Masjid, located in the Khyber district of Pakistan. The Rabab has been an integral part of Pashto music for centuries and continues to captivate audiences with its haunting melodies and intricate finger work. This video captures the essence of Pashto music and showcases the rich cultural heritage of the region. Tag suggestions: Keyword suggestions: Pashto music, Rabab performance, traditional music, Ali Masjid, Khyber district, Pakistan, Afghanistan, cultural heritage, instrumental music, folk music.

01/01/2023

"From Dreaming to Exploring: Let My Page Inspire Your Journeys" Peshawar Museum

29/12/2022

Friends What do You think where I should Visit To Make next Travel vlog Video 😉😉

28/12/2022

Short Intro Of Upcoming Video 😊😊

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar-Khayyam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umar-Khayyam:

Share

Category