Sayyed pkhatoon

Sayyed pkhatoon this is my official page. to shear my political openion with my friends...

and this is my YouTube channel.. https://youtu.be/DIvbAqOwtcQ

10/08/2021
06/08/2021
05/08/2021
30/07/2021
28/07/2021

قومی شکاری جانور

19/07/2021
‏کارگل ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 22ویں یوِم شہادت پر ان کی بہادی، جرٔات اور مادرِ وطن کے دفاع کرنے کے...
05/07/2021

‏کارگل ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 22ویں یوِم شہادت پر ان کی بہادی، جرٔات اور مادرِ وطن کے دفاع کرنے کےجذبے کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ دشمن کے سامنے سینہ سپر ہوکر ملک کا دفاع کرنے اور اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے عظیم سپوت کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائےگا۔

👈👈بریکنگ نیوز @ لنڈی جالندھر سوئمنگ پول کے ساتھ انڈس  ہائی وے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان جان بحق!!جنازہ آج...
02/07/2021

👈👈

بریکنگ نیوز @
لنڈی جالندھر سوئمنگ پول کے ساتھ
انڈس ہائی وے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان جان بحق!!

جنازہ آج رات 9 بجے برمی حیل میں ادا کی جائے گا۔

اِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا اِلیّہِ رَاجِعونَ
الله تعالیٰ جنت الفردوس نصیب فرمائے

landijalandher👈

21/06/2021

سب سے زیادہ ڈرون حملے پیپلز پارٹی زرداری کے دور 2008 سے 2013 میں 340 ڈرون حملے ہوئے

اور 2013 سے 2018 نواز شریف کی حکومت میں 61 ڈرون حملے ہوئے

وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میں سفر (0) ڈرون حملے ہوئے ہہں یہ فرق ہے انگریز کے غلام اور امتِ مسلمہ کے لیڈر میں۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رٰجِعونَ‏عثمان کاکڑ وفات پاگئے۔بلوچستان کی عوام ایک با صلاحیت اور جرأت مند سیاستدان سے ...
21/06/2021

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رٰجِعونَ
‏عثمان کاکڑ وفات پاگئے۔
بلوچستان کی عوام ایک با صلاحیت اور جرأت مند سیاستدان سے محروم ہوگئے۔اپنے قوم کی آئینی حقوق اور جمہوریت کے استحکام کیلئے انکے دلیرانہ جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔
خدا انکو غریق رحمت فرمائیں اور انکے اہل خانہ ،اہل بلوچستان اور ان کے ساتھیوں کو صبر دیں۔امین

‏وہ چائے کیساتھ بسکٹ نہیں دیتا امریکی اس سے اڈے مانگ رہا ہے😂😂   #  # lider #$
20/06/2021

‏وہ چائے کیساتھ بسکٹ نہیں دیتا امریکی اس سے اڈے مانگ رہا ہے😂😂
# # lider #$

خیبر پختونخواہ کے مشہور پی ایچ ڈی سکالر اور  پشتوں زبان کے شاعر عمران دیوانہ آج کل زہنی مریض بن گیا ہے اور در بہ در ٹھوک...
14/06/2021

خیبر پختونخواہ کے مشہور پی ایچ ڈی سکالر اور پشتوں زبان کے شاعر عمران دیوانہ آج کل زہنی مریض بن گیا ہے اور در بہ در ٹھوکرے کھارہا ہے۔ غربت کی وجہ سے علاج سے محروم ہے۔ حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سرکاری خزانہ سے اس کی علاج کیا جائیں۔
ایک مسلمان کے ناطہ اس پوسٹ کو ضرور شئیر کریں

الحمدللہ مراد خان وزیر پاکستان سینئر ولی بال کیمپ میں سلیکٹ ہوگیا ھم مراد حان کو دل کی گہراییو سے مبارک باد پیش کرتا ہوM...
06/06/2021

الحمدللہ مراد خان وزیر پاکستان سینئر ولی بال کیمپ میں سلیکٹ ہوگیا ھم مراد حان کو دل کی گہراییو سے مبارک باد پیش کرتا ہو
Murad Khan congrats...

ماشااللہ نیا پاکستان 🇵🇰❤ ‏میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار غریب لاچار کو انصاف ملتے دیکھا ہے وہ بھی چوبیس گھنٹے کے اندر ان...
31/05/2021

ماشااللہ نیا پاکستان 🇵🇰❤ ‏میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار غریب لاچار کو انصاف ملتے دیکھا ہے وہ بھی چوبیس گھنٹے کے اندر اندر شکریہ کپتان

Pakistan Hero
28/05/2021

Pakistan Hero

Address

Bannu
Peshawar

Telephone

+923489000910

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sayyed pkhatoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share