03/10/2025
دلال چوھدری صاحب میرا تعلق پی ٹی ائی سے ھے میرا ایمل ولی خان کیساتھ لاکھ احتلافات ھونگے لیکن جو بات ایمل نے سینٹ میں کی ھے وہ سچ ھے اور ھم سب پشتون خواہ وہ کسی پارٹی سے بھی انکا تعلق ھوں انکے ساتھ کھڑے ھے
ھمارا پشتون علاقہ کوئی یتیم نہیں ھے کہ اپکا باپ ھمارے معدنیات لیکر منشی بنا ھوا ھے اور اسکے لئے گاج ڈھونڈ رھا ھے
ایمل سے بے شک احتلاف سیاسی ھے لیکن پختونخوا وطن کے معاملے پر ھم سب ایک ھے ،خواہ وہ کسی بھی پارٹی سے ھوں خواہ وہ جماعت اسلامی کا ھوں ، پی ٹی ائی ،جمیعت علماء اسلام ،ای این پی ھوں یا پ ٹ ایم ،پشتون نیشنل انٹرسٹ پر ھم سب ایک ھے
آپ جس انٹرسٹ کی بات کر رھے طلال چوھدری صاحب خود تو آپکے لیڈر صاحب نواز شریف اپنا قومی سیٹ ھارا ھے۔ ایک بوڑھی بیمار مگر بہادر عورت سے ،یہ تو آپکی د لالی کا اثر ھے ،کہ آپ لوگوں نے ملکی مفاد کو نیچا کر کے پنڈی مفاد کو آگے کیا اور خود فارم 47 پر اسمبلی میں چلے گئے
آپ لوگ پاکستان کے تاریخی دلال
آپ لوگ بہترین ڈپلومیٹ نہیں بلکے بہترین د لال ھے
آپ لوگ فارم 47 کے پیداوار ہے آپ نے ووٹ کو عزت دینا تھا پر آپ دلالوں نے بوٹ کو عزت بخشی