تہجد دعائیں معجزات

تہجد دعائیں معجزات تہجد دعائیں معجزات پیج میں آپ سب کو خوش آمدید کہتا ہوں پیج کو لائک کریں اور زیادہ شیئر کریں شکریہ

10/04/2025

Madina Munawara Mai Dua

22/03/2025

Khas duain makha mukarama Mai video Ziyada say Ziyada share Kary

14/03/2025

تہجد دعائیں معجزات گروپ اور پیارا پیارا مدینہ منورہ اور تہجد دعائیں معجزات گروپ کے خوش نصیب میمبرز کا 4 لاکھ سے اوپر درود شریف تھا سب میمبرز کا اور ہماری پیاری بہن شہرین کا 1 کروڑ درود شریف الگ تھا ما شاءاللّٰہ مدینہ منورہ میں خصوصی دعائیں ہوگئی ہیں اللّٰه پاک اس مبارک مہینے کے صدقے ہم سب کے حق میں قبول فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🏻🕋💖 اللّٰہ پاک عبد الکریم بھائی کو دونوں جہانوں کی خوشیاں نصیب فرمائے آمین🤲🏻

13/03/2025

*تہجد دعائیں معجزات

*_Night Reminder 🎗️✨_*

*• رات ڪو سونے سے پہلے سورت البقرہ ڪی آخری دو آیات ڪی تلاوت لازمی ڪر لیا ڪریں..🤍*

*• آیـــــــت الڪـــــــرســـــــی 🍃*

*بِسْـــــــمِ اللَّـهِ الـــــرَّحْمَنِ الرَّحِـــيمِ*

*• اللَّـهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ لَّهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِندَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِنْ عِلْمِهِ إِلَّا بِمَا شَاءَ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَلَا يَئُودُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ 🌼*

*• ســـــــونے ڪــــی دُعا 🩵*

*اَللّٰھُمَّ بِسـۡمِکَ اَمُوتُ وَاَحۡیَا 🍃🌻*

13/03/2025

Madina Munawara ki piyari piyari video dekhny k liye Mera page like Kary or Ziyada say Ziyada share Kary JAZAK ALLAH

12/03/2025

Madina Munawara Mai khas Duao aftari k waqat howi hai Allah pak qabol farmaye AMEEN video dekho or Ziyada say Ziyada share Kary

12/03/2025

*🌸حـــدیــث پــاک🌸*
*جو روزہ دار کو پانی پلائے گا اللہ عزوجل اسے میرے حوض کوثر سے پلائے گا کہ جنت میں داخل ہونے تک پیاسہ نہ ہوگا*

04/11/2024

AMEEN SUMA AMEEN 🤲🏻 Mera Whatsapp group join karny k liye Mera number save Kary or Apna naam city naam likh kar Muje msg Kary Sub members k liye khas duain hoti hai or Madina munawara ki video b send ki jati hai

03143016235 NADEEM KHAN tahajjud duain mujazat group admin

19/10/2024

💚 تہجد دعائیں معجزات گروپ 💚 ما شاءاللّٰہ کل رات میں نے 2 لاکھ 59 ہزار 600 درود شریف مدینہ منورہ بھیجا تھا الحمد للّٰہ عبد الکریم بھائی نے سب بہن بھائیوں کے لئے خصوصی دعائیں کی ہیں اللّٰه پاک ہم سب کے حق میں قبول فرمائے آمین 🤲🏻خمزہ بھائی کے لئے بھی خاص دعائیں ہوئی ہے اللّٰه پاک قبول فرمائے آمین 🤲🏻 خفاظت بھائی کے لئے بھی دعا ہوئی ہے ایک پیاری بہن کی امی بے ہوش ہے سردارا بی بی ان کے لئے بھی دعا ہوئی ہے اللّٰه پاک اس جمعے مبارک دن کے صدقے ہم سب کی جائز دعائیں آپنی پاک اور بلند بارگاہ میں قبول فرمائے آمین 🤲🏻 اللّٰہ پاک عبد الکریم بھائی کو بہت زیادہ آجر دے آمین🤲🏻🕋💚

میرا ویٹس ایپ گروپ تہجد دعائیں معجزات جوائن کرنے کے لئے میرا نمبر سیوں کرے آپنا نام سٹی نام لکھ کر مجھے میسج کریں
03143016235 ایڈمن ندیم خان

11/07/2024

*تہجد دعائیں معجزات گروپ اللّٰہ پاک ان دعاؤں کو ہمارے حق میں قبول فرمائے آمین اور عبدالکریم بھائی کو اللّٰه پاک بہت زیادہ آجر دے آمین سب میمبرز کے لئے مدینہ منورہ میں دعا ہوئی ہے اللّٰه پاک قبول فرمائے آمین*🤲🏻🕋♥️

26/06/2024

السلام وعلیکم
لینے والے سے دینے والا ہاتھ بیشک بہتر ہے
ایک بھائی معذور ہے اس کے لیے ایک ویل چیئر کی ضرورت ہے عمر 17 سال ہے اور سارا دن وہ بھائی چار پائی پے لیٹا رہتا ہیں
واشروم بھی اٹھا کر بہت مشکل لے کر جایا جاتا ہے اگر آپ میں سے کوئی بھی ویل چیئر میں مدد کرنا چاہتے ہیں تو مدد کر دیں اگر کوئی ڈونیٹ کرنا چاہتا ہے تو ڈونیٹ کر دیں یہاں جیتنے بھی میمبرز ہے سب اپنا اپنا حصہ ڈالے تا کہ وہ بھائی کو ویل چیئر کا انتظام کر کے دی جائے 03278146456 جاز کیش
Amount required 16500
Arrange 0

Address

Peshawar

Telephone

+923143016235

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تہجد دعائیں معجزات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share