PTI supporters

PTI supporters Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI supporters, TV Channel, Peshawar.

These page are only for PTI supporters and their supporters
And the purpose of this page is to provide people with correct information, and to keep them informed about the current situation

‏ایک طرف مریم نواز کا کمرہ اور دوسری طرف عمران خان کا کمرہ لاڈلے کون ہیں خود دیکھ لو
06/06/2024

‏ایک طرف مریم نواز کا کمرہ اور دوسری طرف عمران خان کا کمرہ

لاڈلے کون ہیں خود دیکھ لو

‏عمران خان کی جیل میں رہائش کا منظر 🎱دل پھٹ گیا ہے میرا 180 سیٹوں کا اکیلا مالک پاکستان کی تاریخ میں اتنا مینڈیٹ کسی کے ...
06/06/2024

‏عمران خان کی جیل میں رہائش کا منظر 🎱

دل پھٹ گیا ہے میرا 180 سیٹوں کا اکیلا مالک پاکستان کی تاریخ میں اتنا مینڈیٹ کسی کے پاس بھی نہیں تھا یہ ہے خان صاحب کا کمرہ میرا مرشد میرے دل دا جانی کتابوں میں دل لگاۓ بیٹھا ہے خدا کی قسم یہاں کوئی 22 سال کا نوجوان بھی ہوتا ان دیواروں میں رہ کر پاگل ہو جاتا عمران خان ببر شیر کا دل لے کر پیدا ہوا ہے ایسے حال میں بھی ڈیل نا کرنا اور بندا خود وقت کا شہزادہ ہو بڑا جگرا چاہیے خان ابھی تک نہیں ٹوٹا آج لفظ ختم ہیں ٹیپو سلطان تو کتابوں میں تھا آج عام آدمی نے اصلی ٹیپو سلطان دیکھ لیا ہے کپتان آج تمہاری عزت اور بڑھ گئے ہے آج تم انمول ہو چکے ہو -

‏اج تک خان صاحب کے جتنے اخراجات ہیں وہ خاندان ادا کر رھا ہے گورنمنٹ سے ایک روپیہ بھی نہیں لیا اور ان کو واک کرنے کا ایشو...
06/06/2024

‏اج تک خان صاحب کے جتنے اخراجات ہیں وہ خاندان ادا کر رھا ہے گورنمنٹ سے ایک روپیہ بھی نہیں لیا اور ان کو واک کرنے کا ایشو ہمیسہ رھا

‏عمران خان کو دی گئی سہولیات، بادشاہو والی زندگی چھوڑ کر اس موت کی کنوے میں زندگی گزار رہے ہیں
06/06/2024

‏عمران خان کو دی گئی سہولیات، بادشاہو والی زندگی چھوڑ کر اس موت کی کنوے میں زندگی گزار رہے ہیں

‏پاکستانیوں غور سے دیکھیں یہ ہے جیل میں وہ جگہ جہاں عمران خان چہل قدمی کرتا ہے 💔
06/06/2024

‏پاکستانیوں غور سے دیکھیں یہ ہے جیل میں وہ جگہ جہاں عمران خان چہل قدمی کرتا ہے 💔

‏مریم نواز شاہانہ کمرے میں رہ کر بھی ڈیل کر گئیںکپتان اس ڈربے میں رہ کر بھی ڈٹا ہوا ہے
06/06/2024

‏مریم نواز شاہانہ کمرے میں رہ کر بھی ڈیل کر گئیں
کپتان اس ڈربے میں رہ کر بھی ڈٹا ہوا ہے

‏پاکستان کا مستقبل یہاں قید ہے، اور چور محلوں میں مزے لے رہے، قوم کا غصہ اسی وجہ سے کہ یہ کمرہ محب وطن کا اور عدت جیسے ک...
06/06/2024

‏پاکستان کا مستقبل یہاں قید ہے، اور چور محلوں میں مزے لے رہے، قوم کا غصہ اسی وجہ سے کہ یہ کمرہ محب وطن کا اور عدت جیسے کیس زہنی ازیت کے لیے عمران خان کو تنگ کرنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کیا جارہا

Maryam Nawaz in jail
06/06/2024

Maryam Nawaz in jail

‏خان صاحب اجکل ان کتب کا مطالعہ کر رہے ہیںپاکستانیو۔۔۔۔۔ صرف کپڑوں تک ہی محدود نہیں رہنا۔۔ اپنے لیڈر کی پسند کے مطابق کت...
06/06/2024

‏خان صاحب اجکل ان کتب کا مطالعہ کر رہے ہیں
پاکستانیو۔۔۔۔۔ صرف کپڑوں تک ہی محدود نہیں رہنا۔۔ اپنے لیڈر کی پسند کے مطابق کتب کا مطالعہ بھی کریں۔۔۔

‏اڈیالہ جیل، خان صاحب کے کمرے اور کمرے سے باہر کی تصاویر😢😢بیڑہ غرق جائے تم لوگوں کا ظالموں میرے خان کو یہ بستر دیا ہے وہ...
06/06/2024

‏اڈیالہ جیل، خان صاحب کے کمرے اور کمرے سے باہر کی تصاویر😢😢
بیڑہ غرق جائے تم لوگوں کا ظالموں میرے خان کو یہ بستر دیا ہے وہ وزیراعظم رہا ہے اِس ملک کا اور مینڈیٹ کے اعتبار سے ابھی بھی وزیراعظم ہے۔

09/12/2023

کو خط لکھتا تھا جو چیف تک پہچنے سے پہلے میڈیا تک پہنچ جاتے تھے

خود چیف بنا تو عمران خان کے خط پر سیخ پا ہوگیا کہ یہ دباؤ ڈالنے کی کوشش ہے

3) جب چیف نہیں تھا تو 6 گھنٹے لاپتہ رہنے والے مطیع اللہ جان کے گھر پہنچ گیا

خود چیف بنا تو درجنوں سیاستدانوں کے اغوا پر خاموش ہے بلکہ لاپتہ افراد کی پٹیشن ہی واپس کر دی

4) جب چیف نہیں تھا رجسٹرار افس کے اختیارات پر اعتراض تھا کہ یہ کیسے قابل سماعت ہونے کا فیصلہ کر سکتا؟

خود چیف ہے تو بزریعہ رجسٹرار پٹیشنز کو ناقابل سماعت قرار دلوا رہا

5) اپنے خلاف ریفرنس آیا تو ریفرنس کے خلاف پٹیشن میں فل کورٹ بنوایا اور مرضی کے جج ڈلوائے

خود چیف ہے تو مظاہر علی اکبر نقوی کی ریفرنس کے خلاف پٹیشن کو 3 رکنی ہمخیال بینچ کے سامنے لگا دیا

6) جب چیف نہیں تھا تو کہتا تھا کہ مقدمہ پانامہ کا تھا اور فیصلہ غیرمتعلقہ اقامے کا آیا

جبکہ خود فیض آباد دھرنے کے مقدمے میں 2014 کے دھرنے کو گھسیٹ لایا
بحریہ ٹاون کے مقدمے میں 190 ملین پاونڈ کا کیس لے آیا
فیض آباد کیس کی نظرٽانی کیس میں 9 مئی کو لے آیا

7) جب چیف نہیں تھا تو کہتا تھا کہ آئین میں سپریم کورٹ عملدارمد بینچ کی کوئی گنجائش نہیں

خود چیف بنا تو فیض آباد دھرنے کیس کا عملدارمد بینچ بنا کر بیٹھ گیا

8) جب چیف نہیں تھا تو سپریم کورٹ کی خالی نشستوں پر جج لانے کے لیے خط لکھتا تھا کہ جلدی جج لاؤ

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI supporters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category