Swabi news

Swabi news news media

23/12/2021

Dubaie live parogram medani

Congratulations 🎊
20/12/2021

Congratulations 🎊

20/12/2021
(شاہ منصور مین روڈ بلاک/لاش روڈ پررکھ کر احتجاج)صوابی: اباسین نیوز ذرائع کے مطابق شاہ منصور میں پولیس کی تشدد سے جاں بحق...
20/12/2021

(شاہ منصور مین روڈ بلاک/لاش روڈ پررکھ کر احتجاج)
صوابی: اباسین نیوز ذرائع کے مطابق شاہ منصور میں پولیس کی تشدد سے جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش کو لواحقین نے مین جہانگیرہ روڈ پر رکھ روڈ بلاک کردیاہے اور شاہ منصور کی عوام بھی کثیر تعداد میں نکل ائے ہیں جبکہ انتظامیہ اور لواحقین کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔

20/12/2021

Good professional video editer need urgently

ویلج کونسل درہ میں عوامی نیشنل پارٹی کو بڑا دھچکا  !!شاہد انور اور سجاد خان نے اپنے خاندان سمیت عوامی نیشنل پارٹی سے 50 ...
17/12/2021

ویلج کونسل درہ میں عوامی نیشنل پارٹی کو بڑا دھچکا !!
شاہد انور اور سجاد خان نے اپنے خاندان سمیت عوامی نیشنل پارٹی سے 50 سالہ رشتہ توڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔
اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے تحصیل صوابی چیرمین شپ عطاءاللہ خان نے شاہد انور ور انکے خاندان کے افراد کو پارٹی ٹوپیاں پہنائیں اور انکو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت پر خوش آمدید کہا اور مزید کہا کہ اب کے دور میں اصل خدائی خدمتگار پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز و کارکنان ہے جو دن رات
عوام کی خدمت میں مصروف رہتے ہیں۔

" بریکنگ نیوز "   اسلام خان نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار  برائے تحصیل چیرمین شپ صوابی عطاء اللہ کے حق میں دستبرداری...
03/12/2021

" بریکنگ نیوز "

اسلام خان نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے تحصیل چیرمین شپ صوابی عطاء اللہ کے حق میں دستبرداری کا اعلان کردیا۔۔۔۔۔۔!!!!!!!

تفصیلات کے مطابق , عوامی نیشنل پارٹی ضلع صوابی کے سابق جنرل سیکرٹری ,معروف خدائی خدمتِ گار گھرانے کے چشم و چراغ ,اے این پی کے ٹکٹ پر ایک دفعہ امیدوار صوبائی اسمبلی ( پی کے 35) اور ایک بار نیشنل اسمبلی کی سیٹ N.A 18 سے کینڈیڈیٹ اور بعدازاں پارٹی کی بنیادی رکنیت سے فارغ کئے جانے والے , بلوچستان عوامی پارٹی ( باپ ) کی لیڈر سابق سینٹر ستارہ آیاز گروپ کے رہنما اور متوقع بلدیاتی الیکشن 2021 تحصیل صوابی چیرمین شپ کےلئے " خواگو صوابی وال گروپ " کے امیدوار ,محمد اسلام خان آف ڈھوک " بالآخر پاکستان تحریک انصاف صوابی کے تحصیل صوابی چیرمین شپ کے امیدوار عطاء اللہ خان کے حق میں " خاموشی " سے دستبردار ھوگئے اور اب وہ بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کے کینڈیڈیٹ کی مکمل حمایت کرینگے ۔۔۔۔۔۔۔!!!!

26/11/2021

Hi

  بلال افسر  د موټرسايکل ایکسېډنټ  کې سخت زخمي شوی او په LRH Hospital کې یې سرجری روانه ده ، له ټولو ملګرو ته خواست دی چ...
26/09/2021


بلال افسر د موټرسايکل ایکسېډنټ کې سخت زخمي شوی او په LRH Hospital کې یې سرجری روانه ده ، له ټولو ملګرو ته خواست دی چې هغه په ​​خپلو دعاګانو کې یاد وساتي.

اللَّهُمَّ ربَّ النَّاسِ ، أَذْهِب الْبَأسَ ، واشْفِ ، أَنْتَ الشَّافي لا شِفَاءَ إِلاَّ شِفَاؤُكَ ، شِفاءً لا يُغَادِرُ سقَماً

۔۔۔۔۔۔۔۔۔د مرغز د مسجد دنلكو غل اونیولےشو۔۔۔۔۔۔۔۔
23/09/2021

۔۔۔۔۔۔۔۔۔د مرغز د مسجد دنلكو غل اونیولےشو۔۔۔۔۔۔۔۔

  إِنَّا ِلِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎صوابی...خبر ہے نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے معروف سنگر کفایت شاہ باچا م...
03/09/2021


إِنَّا ِلِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
صوابی...
خبر ہے نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے معروف سنگر کفایت شاہ باچا موقع پر جاں بحق

نوشہرہ:- رشکئی میں کاکا صاحب کے سکول ٹیچر کے قتل کا ڈراپ سین ۔بیوی اور اُسکا عاشق قاتل نکلا۔ملزمان گرفتار۔ملزمان کا اعتر...
27/08/2021

نوشہرہ:- رشکئی میں کاکا صاحب کے سکول ٹیچر کے قتل کا ڈراپ سین ۔بیوی اور اُسکا عاشق قاتل نکلا۔ملزمان گرفتار۔ملزمان کا اعتراف جرم۔

18-08-2021 کو رسالپور پولیس کو بائی پاس روڈ پر ایک لاوارث لاش ملی۔جس کا مقدمہ درج کرکے سوشل میڈیا پر شناخت کیلئے تشہیر کی گئی۔مقتول کی شناخت امجد علی شاہ ساکن ارمر کالونی کے نام سے ہوئی جو پیشے کے لحاظ سے سکول ٹیچر تھا۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ڈاکٹر محمد اقبال نے سکول ٹیچر کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے خانخیل خانSP انوسٹی گیشن کی سربراہی میں ASP کینٹ وقاص رفیق ، بلال حلیم SHO رسالپور اور شاہ جہان خان SI پر مشتمل تفتیشی ٹیم تشکیل دیکر ملزم/ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک حوالہ کیا۔تفتیشی ٹیم نے جدید طریقہ تفتیش سے استفادہ حاصل کرتے ہوئے مقتول کاموبائیل ڈیٹا چیک کیا ۔جس سے پولیس کو ایک نمبر پر شک ہوا ۔دوران تفتیش پولیس کو علم ہوا کہ اس نمبر سے مقتول کے بیوہ سے بھی کافی رابطے کئے گئے ہیں ۔نمبر کی مکمل ڈیٹیل حاصل کرکے ذوالفقار ولد اسرار گل ساکن خٹ کلے کو گرفتار کر لیا گیا۔ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے سب اُگل دیا۔ملزم کے مطابق ملزم اور مقتول کے بیوہ کے تقریباً 05 سال سے تعلقات تھے۔دونوں نے ملکر مقتول کو راستے سے ہٹانے کا پلان بنایا۔قتل کی رات مقتول میرے پاس مدرسے میں آیا موقع پاتے ہی فائرنگ کرکے اُسے قتل اور لاش موٹر کار میں رکھکر بائی پاس رشکئی پر پھینک دی۔مقتول کی بیوہ مسماة سعدیہ کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔مزید تفتیش جاری ہے۔*

‏کابل ائیر پورٹ پر بم دھماکوں میں 48 عام لوگوں کے ساتھ 12 امریکی فوجی مارے گئےامریکہ نے جہاں قدم رکھے وہاں نحوست اور تبا...
26/08/2021

‏کابل ائیر پورٹ پر بم دھماکوں میں 48 عام لوگوں کے ساتھ 12 امریکی فوجی مارے گئے

امریکہ نے جہاں قدم رکھے وہاں نحوست اور تباہی کے سوا کچھ حاصل نہ ہوا.. افغانستان کو مزید خونریزی سے بچانے کے لیے امریکہ کو اپنی فوجیں افغانستان سے فوراً نکال لینی چاہیے

25/08/2021


دوسری ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 109 شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کردی

دا دی موٹر سائیکل مالک اوس پہ سٹیفا نہر باکر کی ڈوب شو۔ کہ سوک یی پیجنی نو ورپسی راشی۔
24/08/2021

دا دی موٹر سائیکل مالک اوس پہ سٹیفا نہر باکر کی ڈوب شو۔ کہ سوک یی پیجنی نو ورپسی راشی۔

😊 Independence day
15/08/2021

😊 Independence day

Address

Hayatabad
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swabi news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share