KPK News

 #ریسکیو1122مہمند*کشمیر پاکستان کا شہ رگ ہے* کشمیر کی آزادی کیلئے پوری قوم کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں *یاران جہاں کہ...
05/02/2023

#ریسکیو1122مہمند

*کشمیر پاکستان کا شہ رگ ہے*

کشمیر کی آزادی کیلئے پوری قوم کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں

*یاران جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت*
*جنت کسی کافر کو ملی ہے نا ملے گی*

*ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر افتخار خان یوسفزئی*

03/01/2023
*ریسکیو 1122 مہمند*مہمند:ریسکیو 1122نے گزشتہ ماہ اگست کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔ریسکیو اہلکاروں نے 470 حادثات میں بروق...
01/09/2022

*ریسکیو 1122 مہمند*

مہمند:ریسکیو 1122نے گزشتہ ماہ اگست کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔ریسکیو اہلکاروں نے 470 حادثات میں بروقت رسپانس دی۔حالیہ بارشوں اور سیلابوں میں ضلع مہمند کے ریسکیورز نے ایک مربوط حکمت عملی کے تحت متاثرین کو محتلف قسم کی مفت سہولیات گھر کی دہلیز پر فراہم کئیں اور بہت سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کئیں،
عوام الناس کو چاہیے کہ کسی بھی قسم کی ایمرجنسی میں ریسکیو 1122 پر مفت کال کریں،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر افتخار خان یوسفزئی۔

کنٹرول روم انچارج نے ماہ اگست کی مہینے میں ریسکیو 1122کی کارگردگی رپورٹ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر افتخار خان یوسفزئی کو پیش کردی۔

رپورٹ کے مطابق ریسکیو 1122نے ضلع بھرمیں 470 مختلف قسم کے حادثات میں بروقت رسپانس کرتے ہوئے عوام کو ایمرجنسی کے دوران سہولیات فراہم کیں ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ریسکیو 1122 مہمند کنٹرول روم کو مجموعی طور پر 2666 کالز موصول ہوئی جن میں 1279 غیر ضروری کالز اور 917 معلوماتی کالز اور 470 ایمرجنسی کالز ہیں اس دوران ریسکیو 1122 نے 408 میڈیکل، 22 روڈ ٹریفک حادثات ،03 آگ لگنے،04 ڈوبنے کی واقعات،03 لڑائی جھگڑنے کا واقعہ اور 30 مختلف قسم کے ریکوری واقعات شامل ہیں۔ریسکیو 1122 مہمند نے 118 ریفرل ایمرجنسیوں میں بھی رسپانس فراہم کی ہے،جن میں 12 ضلع کے اندر اور 106 ضلع سے باہر ایمرجنسیاں شامل ہیں۔
ریسکیو 1122 ضلع مہمند نے ایک جامعہ حکمت عملی کے تحت عوام الناس کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی اور عوام میں آگاہی‌ کیلۓ ٹریننگز بھی منعقد کیں۔
رپورٹ میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر افتحار خان یوسفزئی کا عوام کے نام جاری پیغام میں بتایا گیا کہ انشاءاللہ ریسکیو1122 نے جس طرح حالیہ بارشوں اور سیلابوں میں عوام الناس کی حدمت کی یہ سلسلہ اسی طرح جاری وساری رہے گا اور عوام کو تمام ایمرجنسی سہولیات گھر کی دہلیز پر فوری اور فراہمی یقینی بنائیں گے،عوام ایمرجنسی کے دوران ریسکیو 1122 کا ساتھ دیں اور غیر ضروری کالز سے پرہیز کریں۔

*میڈیا کوارڈینیٹر:ریسکیو 1122 مہمند*

20/07/2022

مہمند ۔ پی ٹی آئی کے ایم این اے ساجد خان مہمند کی قیادت میں سینئر رہنماء اور کارکنوں نے پنجاب کے صوبائی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کی خوشی میں شھید کیپٹن روح اللہ مہمند سپورٹس سٹیڈیم غلنئی میں آتشبازی کا مظاہرہ کیا آتشبازی میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی

18/07/2022

ضلع مہمند۔
حکومت کا ریٹائرمنٹ کے پیشن میں اضافہ خوش آئندہ اقدام ہے ۔مگر سابقہ پرانے 1990 پینشنئر کے بجائے نئے پینشنئر ذیادہ مستفید ہورہے ہیں۔ سابقہ کلاس فور پینشنوں میں بمشکل پانچ سو یا ہزار روپے اضافہ ہوچکے ہیں۔حکومت 1990 تا 2020 چھوٹے پینشنیر کی پینشن میں اضافے کیلئے درجہِ بندی کریں ۔سابقہ ریٹائرڈ ملازمین کا مطالبہ
علاقے کی ال کلاس فور اور سکیل 7 کے پینشنیرز نے حکومت سے مطالبہ کیاہے۔ کہ حال ہی میں حکومت نے پینشنوں میں اضافے کا فیصلہ خوش آئندہ ہے ۔ مگر ان میں کلاس فور اور سکیل 7 کے پینشنیرز کو بہت کم فایدہ مل رہا ہے۔ اور 1990 سے 2002 تک ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں بمشکل پانچ سو سے ہزار روپے اضافہ ہوا ہے۔
مگر ان کے مقابلے میں 2020 کے بعد وہی سکیل ریٹائرڈ ملازمین کی پینشنوں میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ جوکہ احسن اقدام ہے۔ کیونکہ ریٹائرمنٹ کے بعد اہلکار کمائی کی قابل نہیں ہوتے ۔ لہذا حکومت موجودہ مہنگائی کو مدنظر رکھ کر 1990 سے 2020 تک ریٹائرڈ ملازمینوں کی پینشن میں اضافہ کرکے درجہِ بندی کریں۔ تاکہ وہ بھی اپنا زندگی عزت کے ساتھ گزارے

01/07/2022

ضلع مہمند تحصیل حلیمزی خواجہ وس کور نظیر کا بیٹا نثار جانبق
وجہ معلوم نہیں پولیس کا تفشیش جاری
زرایغ

ضلع مہمندضم اضلاع کے پولیس کو خیبرپختونخوا پولیس کے برابر تمام مراعات فراہم کی جائیںگی ، یہاں کے پولیس جوانوں نے قلیل مد...
01/07/2022

ضلع مہمند
ضم اضلاع کے پولیس کو خیبرپختونخوا پولیس کے برابر تمام مراعات فراہم کی جائیںگی ، یہاں کے پولیس جوانوں نے قلیل مدت میں بہترین کارکردگی دکھائی ہے، لیڈی پولیس بھرتیوں سمیت فیز فور کا مسئلہ بھی جلد حل کیا جائیگا، مہمند عوام پولیس کے ساتھ امن و امان کی بحالی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ آر پی او مردان یاسین فاروق کا دورہ مہمند کے موقع پر گفتگو، یادگار شہداء پر حاضری اور بہترین کارکردگی دکھانے والے جوانوں کو سرٹیفیکٹ اور انعامات سے نوازا۔
ریجنل پولیس آفیسر مردان یاسین فاروق نے ضلع مہمند کا دورہ کیا، یادگار شہداء پر حاضری دی، مہمند پولیس کے جوانوں نے گاڈ آف آنر پیش کیا،اس موقع پر ڈی پی او سجاد احمد خان صاحبزادہ، ایس پی انوسٹیگیشن روخان زیب خان ، تمام ڈی ایس پیز اور اعلی حکام انکے ہمراہ تھے، ار پی او نے غلنئی جرگہ ہال میں منعقدہ عام دربار میں شرکت کی، اس موقع پر مقامی پولیس حکام نے اپنے مسائل اور مشکلات پر تفصیلی بریفینگ دی۔ آر پی او نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس جوانوں میں سرٹیفیکیٹ ، انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کی۔
دورے کے دوسرے مرحلے میں ار پی او نے پولیس لائن میں مہمند پولیس کی جانب سے پکڑی گئ منشیات، غیر قانونی اسلحہ ، افیون اور دوسری غیر قانونی اشیاء کا معائنہ کیا۔ ار پی او یاسین فاروق نے ڈی پی او سجاد احمد خان صاحبزادہ اور انکی ٹیم کے جوانوں کی بہتر کارکردگی پر خراج تحسین پیش کیا
اس موقع پر میڈیا سے بات چیت میں آر پی او کا کہنا تھا کہ ضم اضلاع کے پولیس جوانوں میں صلاحیت کی کوئی کمی نہیں اور انہوں نے قلیل مدت میں اتنی بڑی مقدار میں کاروائیاں بہترین کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے، انہوں نے کہا کہ مرج اضلاع کے پولیس کو کے پی پولیس کے برابر مراعات سمیت لیڈی پولیس کی بھرتیاں ہونگی۔ اور فیز فور کا مسئلہ حل کرنے سمیت سروس سٹرکچر بھی کے پی پولیس کے برابر کیا جائیگا۔ ریجنل پولیس آفیسر یاسین فاروق نے کہا کہ مہمند کے تمام خاصہ داروں کو پولیس میں ضم کیا جائیگا۔ ار پی او نے مہمند عوام سے اپیل کیا کہ علاقے میں امن وامان اور منشیات کی لعنت کو ختم کرنے کےلئے پولیس کے ساتھ اپنا بھرپور تعاون کریں۔

06/06/2022

*ریسکیو1122 مہمند*
مہمند:فنی خرابی کی وجہ سے ریسکیو 1122 کی ہیلپ لائن "1122" کو ملانے میں دشواری کا سامنا آ رہا ہے.
لہذا کسی بھی قسم کی ایمرجنسی کے دوران دشواری کی صورت میں ریسکیو1122 کنٹرول روم کے ان نمبروں پر رابطہ کریں،
۔ شکریہ

*03318183954*
*03418183954*
*03459068845*

*میڈیاکوارڈینیٹر: ریسکیو1122مہمند*

30/05/2022

تحصیل حلیمزئی.
ملک فردوس خان صافی نائب امیر جماعت اسلامی ضلع مہمند غازی کور درباخیل میں انتظامیہ کیطرف سے قومی زمین پر سیکشن فور لگانے کے خلاف متاثرین سے خطاب کررہے ہیں
ایڈمن.KPK News

اسسٹنٹ کمشنر اپر مہمند سجادحسین آفریدی کی ہدایت پر تحصیلدار حلیمزئی بلال اعوان جوڈیشنل کمپلکس زمین  مالکان کے اختجاجی کی...
27/05/2022

اسسٹنٹ کمشنر اپر مہمند سجادحسین آفریدی کی ہدایت پر تحصیلدار حلیمزئی بلال اعوان جوڈیشنل کمپلکس زمین مالکان کے اختجاجی کیمپ میں موجود
زمین ملکان نے تحلصیدار کو تحفظات سے اگاہ کیا
تحصیلدار بلال اعوان نے یقین دلایا کہ کسی کیساتھ زیادتی نہیں کیجائی گی اور مسلے کو حوش اصلوبی سے انشاءاللہ جلد حل کرلینگے

27/05/2022

ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی، دورباخیل قبیلے کے مشران و کشران نے لنڈی جورہ دورباخیل کے مقام پر احتجاجی کیمپ لگا دیا۔ہم اپنی زمین کسی بھی صورت میں جوڈیشل کمپلیکس اور پولیس لائن دینے کو تیار نہیں۔اور انتظامیہ کو خبردار کیا کہ ہمارے پانچ گاؤں کی رہائشی زمین پر زبردستی قبضہ کرنے کی کوشش کی گئی تو ہم عورتوں اور بچوں سمیت آخری حد تک مزاحمت کرینگے۔اور اگر ایم این اے ،ایم پی اے اور سینیٹر نے کچھ کردار ادا نہیں کیا تو دورباحیل قوم الیکشن سے مکمل بائیکاٹ کرینگے۔
اس موقع پر مولانا سردار، ذاکر خان، وحید مومند، جمیل خان، مثل خان و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا،
باقی تفصیل دیکھیں وڈیوں میں۔

ضلع موہمند میاں منڈی بازار
27/05/2022

ضلع موہمند میاں منڈی بازار

*ضلعی انتظامیہ مہمند کی غنڈہ گردی نامنظور*ہم اپنے آبائی زمینوں کو کسی بھی قیمت پر فروخت کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔ اور آخ...
27/05/2022

*ضلعی انتظامیہ مہمند کی غنڈہ گردی نامنظور*

ہم اپنے آبائی زمینوں کو کسی بھی قیمت پر فروخت کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔ اور آخری دم تک مزاحمت کریں گے۔

*منجانب: اہلیان غازی کور کمال کور دورباخیل*

Address

Peshawar

Telephone

+923030405080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KPK News:

Share