❤🌹آج گلشن کاکا جی❤🌹
جامعہ ریاض العلوم برہ چینہ گئی وڑ ماموند میں ایک عظیم الشان فقید المثال روحانی اجتماع بعنوان تقریب ختم بخاری منعقد ہوا۔
تقریب میں اہل علاقہ سمیت دور دراز سے آئے ہوئے معزز علماء کرام مسئول وفاق المدارس العربیہ باجوڑ مولانا ذاکر اللہ صاحب مولانا محمد طارق صاحب ، ناظم اعلی سب ڈویژن خار حاجی سید بادشاہ نے خصوصی شرکت فرمائی ۔
جامعہ ہذا کے استاذ حدیث حضرت مولانا محمد فائق صاحب نے ختم مشکوٰۃ کی
۔پنجاب سے آئے ہوئے معزز مہمان، خطیب بے مثال ، مقرر شغلہ بیان حضرت مولانا عبد الماجد اعوان صاحب نے خصوصی خطاب فرمایا ۔
مہتمم وشیخ الحدیث جامعہ ہٰذا مولانا محمد لائق صاحب نے علم اور علماء کرام کے فضائل بیان کرتے ہوئے اجتماع میں آئے ہوئے تمام علماء کرام اور عوام الناس کا شکریہ ادا کیا ۔
اخر میں استاذ العلماء نمونہ اسلاف کاکا جی رح کے علمی جانشین شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا محمد نور صاحب نے بخاری شریف کا آخری حدیث پڑھا کر آخر میں تمام مسلمانوں خصوصاً پاکستان کے لیے دعا کی ۔
اخر میں علماء کرام نےتمام فضلاء کرام کی دستار بندی کی۔
اس سال الحمدللہ جامعہ ہٰذا کے زیرِ نگرانی تقریباً 132 طلباء کرام نے مختلف شعبوں سے سند فراغت حاصل کی۔
جن میں 3 مفتیان کرام 25 دورہ حدیث 54 موقوف علیہ 25 حفاظ کرام 25
رکن صوبائی اسمبلی انور زیب خان کا اسمبلی اجلاس میں دھواں دھار تقریر ۔۔سنیئے
مولانا عبدالمتین جمالی صاحب اپنے بیٹے جنازے کی بعد روپڑے😭
اِک تمنا تھی کہ مولانا سے ملوں وہ آج پوری ہوئی
مبلغ الاسلام ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب مولانا کے سامنے اپنی تمنا اور خواہش کا اظہار کرتے ہوئے
مولانا جس انداز کے ساتھ فرش پر بیٹھے مسکرا رہے۔جس طرح مہمان کو عزت بخشی انہیں سر آنکھوں پر بٹھایا قابلِ دید ہے
خدا ان محبتوں کو عزتوں کو عروج بخشے 🔥♥️
Ahnaf media bajaur
@topfans
#Bajaur
#bajaursportscomplex
#bajaurbeauty
#bajaurnews
Bajaur Media Service
> الـــقــــــــــــــــــرآن ⛓️🕋📎