24/07/2023
ڈاکٹر صباء بلال صاحبہ
بنوں کی ایک قابل+ظالم اور مشہور گائنی ڈآکٹر کو کے اپنا پرائیویٹ قصاب خانہ ( ہسپتال) چلاتی ہے جس میس مریضوں کیلئے نہ کوئی انتظار گاہ نہ کوئی اچھا سا انتظام موجود ہے اور نہ کوئی واشروم یا پانی کیلئے کوئی کولر وغیرہ، اوپر سے وہاں کا سٹاپ بھی انتہائی بدتمیز ہے ۔محترمہ جس طریقے سے جنوبی اضلاع خصوصاََ جانی خیل اور وزیرستان کے لوگوں کو لوٹ رہی ہے وہ انتہائی ظلم اور جبر ہے ۔
ڈاکٹر صاحبہ کا فیس 1500 ہے، اور جیسے ہی آپ اسکے روم میں جاتے ہے چیک کرنے سے پہلے ہی آپ کو ایک پرچہ دی جاتی ہے جس پر 3سے 6 تک انتہائی مہنگے ٹیسٹس ، الٹراساؤنڈ کروانے ہوتے ہے ، ( جو کہ محترمہ کے اپنے ہی سینٹر میں موجود ہے ) اب اگر ایک غریب مریض وہاں جائے تو بغیر دوائی لئے ہی ان سے 9سے 14ہزار تک کے روپے بڑے آسانی سے لئے جاتے ہیں ، پھر اس مریض کیلئے دوائی لینا انتہائی مشکل ہوتا ہے ۔ اوپر سے ستم ظریفی یہ ہے کے ڈاکٹر صاحبہ کی دوائی انکے اپنے ہی سٹور کے علاؤہ کہی اور سے نہیں ملتی ، ( جو کے آج کل عام بات ہے )
ریکویسٹ: اگر ڈاکٹر صاحبہ تک ہماری آواز پہنچ رہی ہے تو خدا کیلئے توڑا بہت غریبوں پر رحم کھائے کیونکہ کل ہم نے جواب بھی دینا ہے اللہ کو ۔
پوسٹ کیلئے معزرت ،محترمہ ہمارے لئے قابل احترام اور سیئنر ہے لیکن کافی شکایات کی وجہ سے ایسا کرنا پڑا ۔
Waziristan
Bannu News