خیبرپختونخوا سائنس ایجنڈا پروگرام کے حوالے پشاور میں افتتاحی تقریب .1.5 بلین روپے کی لاگت سے کے پی سائنس ایجنڈا پروگرام کے تحت تیرہ سائنس پروگرامز پر کام کیا جائے گا ،صوبائی وزیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی،عاطف خان
#KP360Updates
معاون خصوصی اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف کا پرائمری سکول ٹیچرز کے احتجاج کے حوالے سے وڈیو پیغام
#KP360Updates
کینسر سے متاثرہ غریب مریضوں کے لئے کینسر کا علاج صحت کارڈ پلس میں شامل کررہے ہیں، وزیر صحت و خزانہ تیمور جھگڑا
#KP360Updates #SehatCardPlus
ہوشیار رہیں!!! خبردار رہیں!!!
سیلاب کی موجودہ صورت حال میں اگر احتیاطی تدابیر اختیار نہ کی گئیں تو ڈینگی جان لیوا بھی ہوسکتا ہے۔
#DengueAwarenessKP #KP360Updates
حاجی صاحب کھڑکیوں پر جالی کیوں لگا رہے ہیں؟؟؟
#KP360Updates
ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں، آپ کی احتیاط آپ اور آپ کے خاندان کو اس موذی بیماری سے محفوظ رکھ سکتی ہے۔
ڈینگی وائرس سے متعلق مفید اور معلوماتی ویڈیو
#KP360Updates #DengueAlert #dengue
ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے لئے علاج سے قبل احتیاطی تدابیر اختیار کریں،کیونکہ احتیاط ہی آپ اور آپ کے خاندان کو ڈینگی جیسی جان لیوا بیماری سے محفوظ رکھ سکتی ہے۔
#Dengue #KP360Updates
کوہستان میں سیلابی ریلے میں پھنسے ہوئے پانچ دوستوں میں زندہ بچ جانے والےعبیداللہ کی خیبر نیوز کے نمائندہ ملک اسماعیل سے خصوصی گفتگو
.
#KhyberNews #Kohistan #Kohistanflood #FloodsInPakistan2022
Request_by_kp_members
Well played rizwan🔥🔥🔥🔥
About today 💔 swat bahrain bazar
#FloodsInPakistan