07/11/2024
دبنگ ایم پی اے 🔥 دبنگ انداز 🔥
کسی کو بھی عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دینگے۔ ایم پی اے الحاج اعجاز محمد خان نے یوٹیلیٹی سٹور کی افسرانوں کے آنکھ میں آنکھ ڈال کر غریب مزدور کش طبقے کا حق چھین لیا
عوام کے حقوق پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہوگا
ایم پی اے الحاج اعجاز محمد خان