تحریک اسلامی

تحریک اسلامی قرآن اور سنت کی دعوت لیکر اٹھو اور پوری دنیا پر چھا جاو

حافظ نعیم الرحمان پہلوانوں کے شہر گجرانوالا میں شاندار استقبال ۔ پہلوانوں کا سردار حافظ نعیم الرحمان ۔ Picture Of The Da...
11/05/2024

حافظ نعیم الرحمان پہلوانوں کے شہر گجرانوالا میں شاندار استقبال ۔
پہلوانوں کا سردار حافظ نعیم الرحمان ۔
Picture Of The Day

۔
،
،
،
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


ِایّاک

11/05/2024

اسلام آباد: اسلامی جمعیت طلبہ کی غزہ کے حق میں ریلی دھرنے میں تبدیل 🇦🇿❣️🇰🇼✌️

کارپوریٹ سیکٹر اور بیرونی کمپنیوں کی بجائے ملک کی زمینیں چھوٹے کسانوں، زرعی گریجویٹس، نوجوانوں میں تقسیم کی جائیں۔ کسانو...
06/03/2024

کارپوریٹ سیکٹر اور بیرونی کمپنیوں کی بجائے ملک کی زمینیں چھوٹے کسانوں، زرعی گریجویٹس، نوجوانوں میں تقسیم کی جائیں۔ کسانوں کو بلا سود قرضے کیے جائیں۔ جعلی کھاد، بیج اور ادویات بیچنے والوں کو پکڑ کر سزائیں دی جائیں، زرعی آلات اور بجلی کی قیمتوں میں 50فیصد کمی کی جائے۔ جعلی الیکشن میں انہی لوگوں کو مسلط کردیا گیا جو گزشتہ سات دہائیوں سے ملک لوٹ رہے ہیں، کاشتکار اپنے مسائل کے حل کے لیے جماعت اسلامی کے جھنڈے تلے جمع ہوجائیں۔


07/11/2023

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق صاحب مسئلہ فلسطین کی خاموشی پر امت مسلمہ کے حکمرانوں اور خاص کر پاکستان کے حکمرانوں پر برس پڑے ۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تحریک اسلامی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share