Whats is Going On in Tirah Maidan

Whats is Going On in Tirah Maidan اس پیج سے خیبر پختونخوا اور ضلع خیبر تیراہ میدان کی نیوز اور خوبصورت ویڈیوز نشر ہوگا۔

تیراہ میدان ویلی ضلع خیبر خیبر پختونخوا  تیراہ میدان کرکٹ سٹیڈیم علاقہ ورسک شلوبراے آئی Ai نے تیراہ میدان کا نقشہ بدل دی...
07/03/2026

تیراہ میدان ویلی ضلع خیبر خیبر پختونخوا
تیراہ میدان کرکٹ سٹیڈیم علاقہ ورسک شلوبر
اے آئی Ai نے تیراہ میدان کا نقشہ بدل دیا ہے اگر اس طرح بن جائے بہت مزا ائے گا.
゚viralシ

27/02/2026

تیراہ متاثرین پریشان حال ہے۔ تین،چار ہزار افراد کے علاؤہ باقی تیراہ متاثرین انتظار میں ہے کہ کب 250000 موصول ہونگے۔ بعض متاثرین نے جنوری میں بائیو میٹرک تصدیق اور سم حاصل کیا ہے۔ لیکن ابھی تک انکو پیسے موصول نہیں ہوۓ۔ تیراہ متاثرین پر کب تک یہ ظلم جاری رہے گا۔؟؟؟

22/01/2026

یااللہ متاثرین کی مدد فرما آمین 😭😭😭

😭😭😭😭
22/01/2026

😭😭😭😭

22/01/2026

تیراہ متاثرین 🙏💔😭
تیراہ کی متاثرین اس سخت حالات سے گزر رہے ہے

12/01/2026

تیراہ متاثرین راستوں میں بےیارومددگار پڑے ہے اور وزیراعلی موج مستی کرتے ہیں کراچی میں 😭💔

04/01/2026

سب دوستوں سے گزارش ہے کہ ان مشکل حالات۔ میں تیراہ میدان سے نکل مکانی کرنے والے بہن بھایئوں کے ساتھ اللہ کی رضا کے لیۓ ضرور امداد کرے شکریہ۔

27/12/2025

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Whats is Going On in Tirah Maidan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Whats is Going On in Tirah Maidan:

Shortcuts

Share