25/08/2025
*ارمڑوالوں کے لیےخوشخبری*
اکثر لوگ ارمڑ پایان کا نام سن کر بدامنی اور مشکلات کو یاد کرتے ہیں، لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔ یہ گاؤں ایسے باصلاحیت اور محنتی لوگوں سے بھرا ہوا ہے جو اپنی ہمت ایمان اور قابلیت سے مثبت پہچان قائم کر رہے ہیں۔ انہی لوگوں میں ایک نمایاں نام ہے *مولانا عبداللطيف صاحب* کا جن کی رہنمائی اور دعاؤں کے ساتھ یہاں کے نوجوانوں نے کاروبار اور ترقی کی دنیا میں قدم رکھا ہے۔ انہی کوششوں کا نتیجہ ہے Saffa Hair Shampoo - ایک قدرتی اور خالص پروڈکٹ جو آملہ، ریٹھہ، سیکاکائی جیسے اجزاء سے تیار کیا گیا ہے۔ یہ شیمپو بالوں کو جڑوں سے مضبوط کرتا ہے، لمبا اور گھنا بناتا ہے اور انہیں نئی جان بخشتا ہے۔ یہ صرف ایک پروڈکٹ نہیں بلکہ ارمڑ پایان کے نوجوانوں کی محنت، دیانت اور خوابوں کا عکس ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ دنیا ہمارے گاؤں کو صرف بدامنی کے نام سے نہ پہچانے، بلکہ ہماری صلاحیتوں اور مثبت کارناموں سے جانے۔"
*صفا شیمپوکی خصوصیات*
1)بالوں کا گرنا کم کرنا اس میں شامل اجزاء بالوں کی جڑوں کو مضبوط بناتے ہیں۔
2)خشکی اور خارش کا خاتمہ قدرتی اجزاء خشکی کو جڑ سے ختم کرتے ہیں۔
3)بالوں میں چمک اور نرمی بالوں کو نمی فراہم کر کے انہیں ملائم اور چمکدار بناتا ہے۔
4)بہترین خوشبو
اس کو استعمال کرنے کے بعد اپ کو بہترین خوشبو محسوس ہوگی۔
Address
محلہ باروخیل فیض ٹی اینڈ مصالحہ شاپ نزدیک مسجد باروخیل ارمڑ پایان پشاور
Contact for delivery 🚚03119480298